February 20, 2020

INIDIAN COLD DOCTRINE'S DEATH BY NASAR MISILE


بھارت کی مکمل موت
امریکن رپورٹ کے مطابق اگر پاک بھارت
جنگ ہوتی ہے تو دنیا کے 90 فیصد لوگ قحط سالی اور بھوک سے مر جائیں گے۔ بھارت اقوام متحدہ کے ساتھ کئے گئے معاہدے کے مطابق پہلے ایٹم بم نہیں چلا سکتا مگر پاکستان نے ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا ہوا۔
اگر پاک بھارت جنگ ہوتی ہے تو پاکستان کو ہرصورت نصر میزائیل چلانا پڑے گا اسکے علاوہ کوئی
راستہ ہی نہیں ہو گا۔
نصر چلانا کیوں ضروری ہے؟
دراصل بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کی تیاری تین دہائیوں سے کر رہا ہے۔ اس حملہ کے لئے بھارت نے ایک سپیشل اٹیکنگ اسٹریٹجی تیار کی ہوئی ہے جسکو وہ "کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن" کا نام دیتے ہیں۔ اس اسٹریٹجی پہ بھارت نے لگ بھگ 90 ارب ڈالر کا خرچہ کیا ہے اور اسکے علاوہ 9 لاکھ سپاہیوں کو خصوصی ٹرنینگ دی ہے۔
بھارت کی اس اسٹریٹجی میں ہزاروں جدید ٹینک اور اتنے ہی ایڈوانس طیارے ہیں۔ بھر پور جنگی مشنری بھارت نے خرید لی ہوئی ہے جو پاکستان کے لئے کسی بھی قسم کے خطرے سے کم نہ تھی۔
بھارت نے یہ ساری مشنری پاکستانی بارڈر سے 75 کلومیٹر کے فاصلے پہ نصب کی ہے تاکہ بہت کم عرصے میں کسی بھی وقت حملہ کیا جا سکے۔ 75 کلومیٹر پر نصب کرنے کی ایک اور وجہ یہ بھی تھی کہ پاکستان کا کوئی ایٹم بم اسکو تباہ نہ کر سکے کیونکہ اتنی کم رینج
کا ایٹم بم ہوتا ہی نہیں۔
اور بھارت کا ڈیفنس سسٹم بھی بہت مضبوط ہے جو ہمارے کسی بھی میزائیل کوفضاء میں ہی ناکارہ بنا سکتا تھا۔ کوئی بھی میزائیل جو 5 کلومیٹر سے 400 کلومیٹر کی بلندی تک چلا جاتا ہے، اسکو آسانی سے
ناکارہ بنایا جا سکتا ہے۔
بھارت کی کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن پاکستان کے لئے بہت بڑا خطرہ تھی۔ اگر اسکو تباہ نہ کیا گیا تو پاکستان کوبہت بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی۔ اور پاکستان کے پاس اتنے پیسے بھی نہیں کہ ہمارا اصلحہ بھارت کی ڈاکٹرائن کا 10 فیصد بھی مقابلہ کرسکے۔ لیکن پاکستان اسلام کے نام پہ بنا ہے۔ اللہ تعالی نے اس ملک پہ اپنا خصوصی کرم کرنا ہی تھا۔ پھر پاکستان نے ایک شاہکار تیار کیا جسکا نام نصر رکھا۔ یہ دنیا کا سب سے چھوٹا میزائیل ہے ۔ اور رینج 40 سے 65 کلومیٹر ہے۔ اس ایک میزائیل نے بھارت کی پوری ڈاکٹرائن کو ناکارہ بنا دیا ہے۔
یہ میزائیل صرف 5 منٹ کے اندر بھارت کی پوری کولڈ ڈاکٹرائن کو نیست و نابود کردے گا۔ کیونکہ اس میں استعمال ہونے والہ ایٹم بم اتنا چھوٹا ہے کہ اسکو توپ سے بھی لانچ کیا جاسکتا ہے۔
ایٹم بم کو چلانے کے لئے یورینئم کی ایک بہت بڑی مقدار چاہئے ہوتی ہے۔ لیکن پاکستانی سائنسدانوں نے سب سے چھوٹا نیوکلئیر ریایکٹر بنا کر دنیا کو حیران کر دیا۔
نصر میزائیل نے بھارت کے کولڈ اسٹارٹ کے غرور کو خاک میں ملا دیا۔ اب نصر سے بچنے کے لئے بھارت کو کولڈ اسٹارٹ پاکستان کے بارڈر سے کم از کم 100 کلومیٹر پیچھے رکھنی پڑے گی۔ اگر یہ حالت جنگ میں ذرا سی بھی آگے آئی تو نصر کی زد میں آجائے گی۔
نصر واحد میزائیل ہوگا جو جنگ میں ایسے چلے گا جیسے عام روائتی بم چلتے ہیں۔ لیکن اسکی تباہی کڑورں روائتی بموں کے برابر ہوگی اور پاکستان کے پاس دوسری کوئی آپشن نہیں ہو گی اسکو چلائے بغیر۔
اگر مودی نصر میزائیل کے بارے میں مکمل جان لے تو رہتی دنیا تک کبھی پاکستان پہ حملہ کرنے کی غلطی سے بھی غلطی نہ کرے۔
نصر میزائیل کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ اتنا چھوٹا ہے کہ F16 اور JF 17 میں بھی نصب ہوجاتا ہے۔
مطلب جب ہمارے طیارے یہ میزائیل لے کر انڈیا داخل ہونگے تو انڈیا کا نقشہ مٹا کر ہی واپس آئیں گے۔ بھارت کے پاس ایسا کوئی بھی ایٹمی میزائیل نہیں جو کسی طیارے میں فٹ ہو سکے۔
نصر 1 کلومیٹر سے بھی کم بلندی سے پرواز کر سکتا ہے اسلئے بھارت اسکو ناکارہ بھی نہیں بنا سکے گا۔
نصر پاکستان کی فتح ہے اور پاکستان کا فخر ہے۔ نصر کا توڑ بھارت کے پاس نہیں اور اکیلہ نصر
پورے بھارت کی موت ہے۔

February 17, 2020

PAKISTAN & WAR CHALLENGES / THREATS FROM INDIA




پاکستان کے دشمنوں کی ملی بھگت اور پاکستان کو ایک شدید خطرناک جنگ کے اندر پھنسانے کا جال بنایا گیا تھا کب اور کیسے اور کس طرح؟
آج سے گزشتہ کچھ مہینے پہلے مطلب مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگنے کے ٹھیک دس دن بعد پاکستان دشمنوں کی طرف سے ماحول ایسا بنا دیا گیا تھا کہ پورا پاکستان جذباتی ہو چکا تھا اور کسی بھی وقت دشمنوں کے پلان کے مطابق پاکستان غصے اور تعیش کے اندر آکر حملہ کر دے گا۔
اور دشمن اپنے مورچے سنبھال چکا تھا دشمن اکیلا نہیں تھا دشمن کے ساتھ شکست خوردہ ہاتھی بھی موجود تھا اور دنیا کا خطرناک چھپا ہوا مسلمانوں کا سب سے بڑا دشمن وہ بھی مکمل تیاری مکمل ہتھیاروں کے ساتھ دشمن کی پیٹھ پر کھڑا تھا۔
کشمیر سے بھی دشمن پلان بنا چکا تھا پنجاب سندھ بارڈر سے بھی دشمن پلان بنا چکا تھا۔ افغان باڈر سے بھی دشمن تیاریاں مکمل کر چکا تھا۔ایک اور اسلامی ممالک کے بارڈر سے بھی دشمن نے تیاریاں مکمل کر رکھی تھی۔سمندروں میں بھی بھرپور دشمن طاقتیں لےکر موجود تھے۔
پھر کیا ایسا ہوا کہ ملٹری کی زبان میں کیا خطرناک قسم کی خطرناک ہتھیار یا کچھ اور دکھایا گیا دشمن کو۔ جس کے بارے میں میں یہاں کچھ نہیں بتاؤں گا صرف کچھ اشارے دیتا ہو۔
اور یہ باتیں سمجھ بھی انہی کو آتی ہے جو ملٹری کی زبان سمجھتے ہیں یا جنگی حکمت عملی وار جنگ کے معاملات جانتے ہو جنگ کا دوسرا نام دھوکا ہے اور آج کے جدید زمانے میں جدید طریقے سے جنگیں لڑی جارہی اور یہ پہلے والا وقت پرانے زمانے کا پرانی طریقے سے لڑنے کے زمانے ختم ہوچکے ہیں آج کل جدید طریقے جدید جنگیں لڑی جا رہے۔
معاشی طور پر بھی پاکستان کو زبردست طریقے سے قرضوں کے دلدل میں پھنسا دیا گیا تھا۔
اس وقت مقبوضہ کشمیر میں شدید بھارتی فوجیوں کا نقصان ہو رہا ہے اور یہ وقت بھی ثابت کر رہا ہے آج سے کچھ مہینے پہلے یہ بات کی تھی تو کچھ بیوقوف لوگ ہنسی مذاق اڑا رہے تھے آج دشمن اپنی زبان سے آہستہ آہستہ اقرار کرتا چلا جا رہا ہے اور ایک وقت آئے گا جب تمام حقائق بتایے جائیں گے
مقبوضہ کشمیر میں دشمنوں پر کس طرح کی خطرناک ترین نامعلوم جنگ مسلط ہوچکی ہے جو نظر بھی نہیں آرہی لیکن نظر آنے والی تمام خطرناک جنگوں سے زیادہ دشمن فوجیوں کو نقصان دیا جا رہا اور یہ وہ جنگ ہے جس کے بارے میں شاید دشمن نے ذہن بنا رکھا تھا گوریلا وار
لیکن اس دفعہ مارخور نے گوریلا وار سے بھی اگلا وار انتخاب کیا ہے جو کہ کچھ دشمنوں کو 18 سال کے بعد پتہ چلا تھا لگتا ہے کہ اب بھی وقت ثابت کرے گا کہ وہ وار کیا تھا کس طرح لڑا گیا کون سے ہتھیار تھے کون سی زبان میں استعمال ہوا کسی علاقے میں لڑائی ہوئی کس طرح کے طریقے کار تھے یہ وقت ثابت کرے گا لیکن اہل نظر کو ضرور نظر آرہا ہے کہ دشمن کی دھلائی چھترول موت کی وادیوں میں موت کا رقص دکھایا جارہا اس وقت تاریخ کی خطرناک ترین جنگ جاری ہے پہاڑوں میں صحراؤں میں شہروں میں خلاؤں میں سمندروں میں ہر جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جاری ہیں دشمن ہر وہ ہتھیار استعمال کر رہا دشمن کے دماغ چکرا کر رکھ دینے والے مارخور کا وار پے وار جاری ہے۔
میری یہ تحریر محفوظ کرکے رکھ دینا۔
کشمیر انتہائی خطرناک ترین ڈرامائی انداز میں آزاد بھی ہوگا اور کشمیر کے ساتھ ساتھ بہت بڑے علاقے اور بھی اس میں آنے والے ہیں اور بہت بڑی تعداد میں مسلمان بھی سکھ چین کا سانس لینے والے ہیں مطلب آپ سمجھ گئے ہوں گے۔
اب باڈر کے اس طرف آتے ہیں آپ کوصاف سی بات بتا دوں یہ علاقے شامل ہونگے۔ نہی ہوگئے ہیں بلکہ اس وقت ان علاقوں میں کنٹرول اللّٰہ کے شیروں کا موجود ہے۔
یہ بھی تفصیل بتانے کی ضرورت نہیں۔دشمنوں کے جدید طیارے جن پر دشمن کو بہت غرور تھا۔ آنکھوں نے دیکھا وہ بھی تباہ و برباد ہوئے ایسی گاڑیاں بلیٹ پروف گاڑیاں جن کے بارے میں دشمن کہتا تھا کہ ٹیکنالوجی کے لحاظ سے ان پر میزائل کوئی بھی بارود اثر نہیں کرے گا لیکن وہ بھی راکھ کا ڈھیر ہوتے ہوئے دیکھے گئے اس طرح بہت ساری اور بہت ساری باتیں ہیں جو سمجھائی جا سکتی ہیں بتائی بھی جا سکتی تھی لیکن آپ سمجھ گئے ہوں گے۔
انٹرنیشنل انٹرنیٹ کی روٹ لائنیں سمندروں سے گزرتی ہے۔
آج کے جدید زمانے میں کمنیکیشن ہی تمام رابطوں کا ذریعہ ہے۔ مطلب دشمنوں کے تمام قبل از وقت تمام پلان تمام خفیہ ہتھیاروں کے تمام پلان فارمولے اگلے مرحلے اگلے قدم سب کے سب قبل از وقت چوری کرلئے گئے تھے۔کسی نامعلوم مچھلی کی طرف سے۔
ڈرامائی انداز میں پاکستان کا قرضہ بھی اترنے والا ہے۔
ڈارمایی انداز میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ بھی پاکستان آنے والی۔بلکہ ایشیا کی سب سے بڑی۔
اور قدرتی ذخائر جو آج تک دشمن نہیں نکلنے دیتا تھا وہ بھی اب سرعام نکالے جائیں گے جس سے دنیا کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی۔
اور مزے کی بات بتاؤں پاکستان ترقی کی منزلوں پر آگے بڑھتا چلا جائے گا اور دشمن تباہی بربادی کی منزلوں کی طرف بڑھتے چلے جائیں گے۔
بڑے آئے تھے پاکستان کو پھنسانے اور پاکستان کو تباہ کرنے کے پلان بنانے والے آج خود ایسے دلدل میں پھنس گئے ہیں کہ اپنے ہی ہاتھوں سے خود کو نوچ نوچ کر برباد کر رہے ہیں
کچھ نشانیاں صاف نظر آرہی۔ آنے والے دنوں میں صبح اٹھو گے شام کو کچھ اور حالات ہوں گے دشمنوں کے مطلب بارہ بارہ گھنٹوں میں دشمن کی تباہی بربادی کے سامان دل دہلا دینے والے اور آنکھیں چکرا دینے والے منظر دیکھنے کو ملیں گے۔
اور اسی تیزی سے پاکستان کی دل کو خوش کردینے والی خوشخبریاں سننے کو ملیں گی
سب سے اہم بات جنگ بھی نہیں ہوگی اور دشمن کی جنگ سے بڑی تباہی شروع ہوچکی ہے ہوگی نہیں ہو چکی ہے
پاکستان کے دشمنوں کو شک نہیں ہے بلکہ سو فیصد یقین ہوگیا ہے کہ ہمارے قدم اٹھانے سے پہلے پاکستان۔
پاکستان کے دشمنوں کو راکھ کا ڈھیر بنانے۔کا پلان بنا چکا ہے۔اور پاکستان کے اندر بھی قانون اور دیگر بہت ساری چیزیں جو کہ ڈرامائی انداز میں راتوں رات تبدیل ہونگی عوام کے دل خوشی سے جھوم اٹھیں گے
ایک اہم بات اور بتادو پاکستان اپنے خطے سے بہت دور کے خطہ میں بھی اپنے دشمنوں کو ناکوں چنے چبوا رہا ہے۔
مختصر شام میں تو بہت عرصے سے حالات خراب تھے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے تھے لیکن ترکی موجود تھا ترکی بھی پاکستان کی طرح خاموشی سے تیاریاں کر رہا تھا آسان سی بات بتا دو کہ ترکی کو بھی پاکستان کی طرف سے بہت بڑی مدد حاصل ہے۔
اس کے علاوہ ایک اور ملک ہے جس کا نام نہیں لوں گا وہ بھی ابھی ٹیلر دکھانے جا رہا ہے آنے والے کچھ دنوں میں ۔
پاکستان اور ترکی اس وقت ایسے خطرناک ترین ڈھال بن کر مورچہ زن ہو چکے ہیں دشمنوں کے لیے کہ دشمن کے ہوش خطا ہو چکے ہیں۔
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Eagle Eye

February 15, 2020

Arthritis killer گھٹنوں کا درد اور اسکا علاج



وکالت کے دور میں ایک مسئلہ در پیش ھوا۔کہ میری والدہ کو جوڑوں خصوصا” گھٹنوں میں درد شروع ھوا وہ بہت تکلیف میں تھی تمام ڈاکٹرز سے مشورہ کے بعد ان کو صرف پین کلر دیئے گئے۔اور جب میں نے مختلف ڈاکٹرز سے اس سلسلے میں گفتگو کی تو پتہ چلا کہ یہ آرتھرائٹس ہے اور اس کا سوائے درد ختم کرنے والے کیپسولز کے کو ئی علاج نہیں ہے بہت پریشانی ھوئی ۔اور ایک موقع ایسا آیا کہ درد کی گولیوں کا اثر ختم ھو گیا۔میں والدہ صاحبہ کے درد کی وجہ سے بہت پریشان تھا کہ ایک دن والدہ صاحبہ نے مجھے کہا کہ اب میں اٹھ کر کھڑی بھی نہیں ھوسکتی اور زیادہ پریشانی ھوئی اور میں اسی پریشانی میں کچہری جا رھا تھا کہ مجھے راستے میں ریلوے کا ایک ملازم ملا جو ھمارے گھر سے تھوڑے فاصلے پر رھتا تھا علیک سلیک ھوئی تو مجھے کہنے لگا آپ مجھے پریشان لگ رھے ھیں میں نے اسے والدہ کے گھٹنوں کے درد کے بارے بتایا اس نے مجھے کہا کہ یہ مرض مجھے بھی ھے مگر میں نے اس پر قابو پا لیا ھے اور یہ کہا کہ شام کو وہ ایک فروٹ لا کر دے گا اور طریقہ بھی بتائے گا۔اس روز شام کو وہ مالٹے سے تھوڑے بڑے سائز کے چھ سات دانے ایک پھل کے لے آیا جو میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔اس نے اس کا نام بیل پتھر بتایا اور استعمال کا طریقہ یہ بتایا کہ اس کو دھوپ میں رکھ دیں اور جب یہ سوکھ کر ھلکے ھو جائیں تو ان کو گرایئنڈ کرکے سوجی اور گھی ملا کر ان کا حلوا بنانا ھے اور رات کو صرف ایک چمچ کھا کر سو جانا ہے ۔ھم نے اس کی ھدایات پر عمل کیا اور والدہ صاحبہ نے رات کو ایک چمچ حلوہ پانی کے ساتھ لیا اور جب صبح اٹھی تو بڑے آرام سے چل پھر رہی تھی اور درد بھی غائب تھا اس کے بعد ھمارے گھر سے کبھی وہ حلوہ ختم نہیں ھوا جب تک والدہ صاحبہ زندہ رہیں ان کو درد بھی نہیں ھوا۔جوڈیشل سروس کے دوران میری پوسٹنگ سرگودھا ھوئی تو میرے ایک دوست جو کہ محکمہ زراعت میں ڈپٹی ڈائریکٹر تھے کی والدہ کا یہی مسئلہ پتہ چلا تو میں نے اسے فروٹ کا بتایا ۔اس کی فرمائش پر میں نے اپنے شہر سے وہ فروٹ منگوایا کیونکہ ھمارے شہر بھکر میں وہ صرف دو جگہ درخت لگا ھوا ھے۔اس کا حلوہ بنا کر اس دوست کی والدہ کو دیا تو وہ جو ہر روز درد کا ٹیکا لگواتی تھی ٹھیک ھو گئی صرف اس دوائی سے جو میں نے گھر سے بنوا کر دی تھی۔اس کے بعد اس دوست نے بتایا کہ اس فروٹ کو بل کہتے ہیں ۔یہ پرانے ریسٹ ہاؤسز میں کوئی نہ کوئی درخت مل جاتا ھے۔خان پور تبادلہ ھوا تو ایک سرکاری وکیل کے والد صاحب کا علاج بھی اسی حلوے والی دوائی سے کیا تو وہ بھی ٹھیک ھو گیا حالانکہ انہوں نے آغا خان ھسپتال سے گھٹنے تبدیل کرانے کے لیئے وقت بھی لے لیا تھا مگر اس دوا سے وہ ٹھیک ھو گئے۔تو دوستو اس فروٹ کا نام بل ھے ۔گھٹنوں کے درد کی بیماری بھی عام ھو گئی ھے شائد اس پوسٹسے کئی لوگوں کا بھلا ھو جائے۔یہ فروٹ مالٹے یعنی اورنج سے تھوڑا سا بڑا اور بھاری ھوتا ھے ۔مگر آرتھرائٹس یعنی گھٹنوں کے درد کا واحد علاج ھے۔

February 14, 2020

COMMON MEDICINES SIDE EFFECTS Panadol, Insid, Brufen, etc


درد کُش  ادویات کے نقصانات

میں ایک 9 سالہ بچے کو چیک کر رہا تھا جس کے دانت میں درد تھا ، اُس کی ماں کہہ رہی تھی کہ بچے کو میں نے دانت درد کی نیلی والی گولی تین چار کھلائی ہے لیکن فرق نہیں آیا ہے ۔۔۔
ٹھرئیے !
جس نیلی گولی کا وہ تذکرہ کر رہی تھی وہ تیز ترین درد کُش انسیڈ یعنی فلربیبروفن ہے ، جو معدے کے ساتھ ، جگر ، گُردے کا ستیاناس کردیتی ہے اور وہ بھی اس کم عُمر کے بچے کو کیوں دی ؟
سب سے محفوظ تصّور کیجانے والی پیناڈول گولیوں سے لاکھوں کروڑوں لوگ جگر کی سُکڑنے والی بیماری کا شکار ہوچکے ہیں اور ہورہے ہیں ۔
پونسٹان ، بروفین ، ٹونوفلیکس، ڈائکلو ، وورین ، بریکسین ، فیلڈین وغیرہ دردوں کو کم کرنے والی گولیاں ہیں ، لیکن یہ ادویات فائدے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ نقصان کے حامل بھی ہیں ۔اس کا زیادہ یا متواتر استعمال دِل ، جگر اور گُردوں کیلئے بے حد نقصان دہ ہے ۔
آج کل تو ہر کوئی بیفلام دھڑادھڑ استعمال کررہے ہیں ۔یہ کام نہ کریں ۔بِلاضرورت اور کم تکلیف میں دردوں کی دوائیوں سے پرھیز کریں ۔۔
آسان حل ۔۔۔۔
آپ دردوں اور بُخار کی صورت میں اجوائن کو جوش دیکر پئیں ۔اجوائن سے ہومیوپیتھک دوائی بیلاڈونا بنتی ہے جو بُخاروں کی مُجرب دوائی ہے ۔
مقامی خودرو پودے شماکے کو پانی میں جوش دیکر پیاکریں ۔
اگر درد ہمیشہ رہے تو ادرک ، لہسن ، کالی مرچ کو سالن میں ڈبل ، ٹربل کرلیں ۔
کچی ہلدی کو جوش دیکر پیاکریں ۔
دردوں کیلئے سورنجانِ شیریں پیس کر دودھ سے لیا کریں ۔
اپنا دُشمن خود نہ بنیں ۔انگریزوں کو مالی فائدہ نہ دیں ۔
آپ نے ٹی وی پر پیناڈول کا اشتہار دیکھا ہوگا جس میں کہتے ہیں کہ سردرد میں دوگولیاں پیناڈول لیں ۔۔تو ایسا بِلکل بھی نہ کریں ۔یہ ایک ہزار ملی گرام بنتی ہے جبکہ آپ کا سردرد صرف بھاپ لینے سے بھی ٹھیک ہوسکتاہے ۔
جسمانی درد تھکاوٹ کیوجہ سے ہوتی ہے تو آپ جی بھر کر آرام کریں ۔خالی پیٹ دردوں کی کوئی دوائی نہ دیں ۔
بچّوں کو لگاتار کیل پول ، پیڈرال یا بروفین شربت نہ پلائیں ۔۔
بچّوں اور بڑوں کی زیادہ بیماریاں ناک بند ہونے کیوجہ سے ہوتی ہیں تو ایسے میں گرم بھاپ دیاکریں ، جوشاندہ اور توت سیاہ شربت پلایاکریں ۔سبز قہوہ ، ادرک اور شہد ملا کر پلایا کریں ۔۔
لکیر کے فقیر نہ بنیں ۔ذرا سی تکلیف کی صورت میں اتنی نُقصان دہ انگریزی ادویات دھڑادھڑ استعمال نہ کریں ۔۔۔۔ہمیشہ کے نُقصان سے بچیں ۔گُردوں ، دِل اور جگر کو تباہ ہونے سے بچائیں ۔اور اس پیغام کو مفادِعامہ کی خاطر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔۔۔۔شُکریہ ۔

February 13, 2020

MS Office 2013 Product Key



MS Office 2013 Product Key Free Download : Serial Number For Microsoft Office 2013 License

By | November 12, 2019

Finding Out Your Microsoft Product Key for Office 2013

If you have installed MS Office then probably you are stuck at the entering serial number. But don’t worry ! you do not need to buy product keys because we are providing keys by collecting from various and genuine sources and from some forums.
ms office 2013 free product keyThe Microsoft Office 2013 like all the other versions of Office and other programs do require the user to put in a unique product key. This needs to be done while the installation process is going on. This acts as proof that the user owns the particular software. Now what needs to be looked into is the fact that what if, the user wants to re-install the program but have managed to lose the installation code which is of 25 digits. Instead of just looking at the user can become familiar with product keys. If the user is familiar with product keys and their working mechanism then, they can assume that the Microsoft Office 2013 product key will be encrypted, stored in the Windows registry. The process is similar to the older versions of Office and other similar programs.
Unfortunately, Microsoft has now changed the way they handle the Office product keys. In Office 2013, Microsoft has stored only a part of the key on the local computer. In this scenario, the product key finders are not quite as helpful as they are supposed to be. It is important to note, however, that the following will work if the user is just looking for the product key related to one member of the Office 2013 suite. This includes Microsoft Excel as well as Microsoft Word. It also includes the key for an entire suite. Some examples include Office Professional in 2013 versions, Office Home and Student, Office Business and Home. Now let us look into the steps which are required for digging up the lost Microsoft Office 2013 product key.

Microsoft Office 2013 Product Keys – Reviews 2019




There are 2 Ways to activate your MS Office 2013







































  1. Buy Serial Number / License Key From Official Microsoft Store
  2. Use Below Given Product Keys And Activate Your License Of MS Office 2013

1) Buy License Key / Product Key Of Ms office 2013 From Microsoft Store

If you want to buy a license of ms office 2013 then you can go to the ms store. to buy the license you need to open this link. After doing the payment of the product you will get the download option. From there download the files and run msoffice2013.exe. now click on install button and agree for all terms and condition. Then the installation will ask for product key which you could find in the registered email address in Microsoft account. Open mail and copy That License Key / serial number and click on activate ms office 2013.

2) Use Below Given MS Office 2013 Product Keys 

If you don’t want to purchase ms office license then you could use this second way to activate your ms office 2013. First of all download ms office from anywhere on the internet like filehippo and follow the instructions while you are installing it. Then when it’s asking for license key then enter below given product key there from the list and click on activate ms office button. That’s it!
If you find that any of the below-given activation keys is not working then you could tell us via comment section. There are too many keys we have and we are updating it daily.
Free serial number of ms office 2013

Best ways to go about finding Ms. Office 2013 Genuine product key

  • Find your MS Office 2013 License key in your documentation or email: One of the best ways to go about finding your lost Microsoft Office 2013 Serial Number is by looking into your email or documentation. If the user has purchased Microsoft Office 2013 in the box which contains a disk or even as a product card that can be got from a retail store then, the product key will be included in the physical purchase. This basically means that the product key will be on a sticker, or in a manual, or in the disk sleeve or in the product card. If the user has purchased any of these versions of Microsoft online then the product key will be stored in the user’s Microsoft online account. They may even find the key in their email receipt.
In case that the Office 2013 came pre-installed on the user’s computer when they purchased it then the product key will be printed on the holographic sticker that is attached to their computers. It is pertinent to know that the user should use the Office Product key and not by accident use the Windows product key which is also available on the sticker. There is one thing, however, that might help the user if they have brought their Office online. As mentioned earlier that the product key finder will not help the user in finding out their product key for Office 2013, some will, however, locate the last 5 digits. The steps involved in doing this include:
  1. The first step that is involved while trying to get the Microsoft 2013 Activation key is by downloading Belarc Advisor. This particular program is considered to be one of the better system information programs that are out there. It works much better as a key product key finder.
  2. After downloading Belarc Advisor the next step that is involved is by installing this particular program and then running it. It is pertinent to know that the program does take some time to find out all of the information that is available on the user’s computer. This also includes the last part of the user’s Office Product key.
  3. The third step that is involved after installing the Belarc Advisor is that the user needs to click or tap on the software license’s link that is present on the left margin of Belarc Advisor computer profile Windows browser.
  4. The next step involves the user looking for their Microsoft Office 2013 as mentioned on the list. A helpful tip to remember is that Belarc Advisor does list the exact program name or suite here. Thus, if the user is looking for Word 2013 then all they need to do is look for Microsoft Office Word 2013. If the user has a full-blown suite then they look into Office Professional Plus 2013.
  5. The next step deals with the user looking at the series of number that is followed by (key: ends with AB1CD). The five characters whatever they might be are considered to be the five final characters of the user’s valid Office 2013 product key. It is important to note that the characters that are prior to the sentence are not the product key. It should be mentioned that Belarc Advisor is not capable of finding the complete product key for all these versions. The reason for this is it doesn’t exist on the computer unlike the other previous versions of Office.
  6. Now that the user has the final Office key, they can search for the string of characters in their computer and email. Hopefully, this will surface any digital documentation they may have on the purchase. This trick is however not helpful if the user does not have a digital paper trail of their Office purchase.

MS Office 2013 Free Product Keys List: Working Serial Numbers to activate License

Office 2013 Professional PlusYC7DK-G2NP3-2QQC3-J6H88-GVGXT
Office 2013 StandardKBKQT-2NMXY-JJWGP-M62JB-92CD4
Project 2013 ProfessionalFDFTT-7HMH6-2EGX9-M337T-2342K
Project 2013 Standard6NTH3-CW976-3G3Y2-JK3TX-8QHTT
Visio 2013 ProfessionalC2FG9-N6J68-HHDTJ-BW3QX-RM3B3
Visio 2013 StandardJ48J2-4NKBF-W2HMG-DBMJC-PGWR7
Access 2013NG2JY-H4JBT-HHXYP-78QH9-4JM2D
Excel 2013VGPNG-Y7HQW-9RHP7-TKPV3-BG7GB
InfoPath 2013DKT8B-N7VXH-D963P-Q4PHY-F8894
Lync 20132MG3G-3BNTT-3MFW9-KDQW3-TCK7R
OneNote 2013TGN6P-8MMBC-37P2F-XHXXK-P34VW
Outlook 2013QPN8Q-BJHWJ-334K3-93TGY-2PMBT
PowerPoint 20134NT99-8RJFH-Q2VDH-KYG2C-4RD4F
Publisher 2013PN2WF-29DFH-T9HJ7-JQPJR-FEBK4
Word 20136Q7VD-NJ9JD-WJ2VH-88V73-8HBJ7

Microsoft Office 2013 Free Product Key

ZAQ2W-3SXE4-DC5RF-VT6KB-YBGVT
6FDCR-ZAW3S-XE4DC-R5FVT-DZAWS
EXDCR-5FTVA-ZWSEX-4DCR5-FDXSZ
AWSEX-4DCR5-FZAWS-EXD4C-R5FTD
SXAZW-SEX4D-CR5F5-RDAZW-OSXED
RCAZW-SXEDC-RDRWA-ZSXE4-DCRFT

MS Office 2013 Free License Key

6PHBJ-Q33T3-VJQFJ-23D3H-6XVTX
MBAN2-TMV9C-7DDX9-64W77-B5R4D
B9BD2-DXWQC-9D1KT-GHWCR-UX6XK
FCMXC-RDWMP-R2FSD-8WGPD-VQQ2X
PGD67-JN23K-JGVSW-KTSP4-GXR9G

Working Keys For MS Office 2013

6KTFN-PQH9H-T8MMB-YG8K4-367TX
J484Y-4NKBF-W2HMG-DBMJC-PGWR7
C2FG9-N6S68-H8BEW-BWSQX-RM3B3
KBE1M-RJHD9-RK366-WQC3X-C7GXK
4HNBK-86WNH-6CR6P-GQ4WP-J42C9

MS Office 2013 Professional Plus Product key Free 

KDVQM-H52FJ-PGADX-96HDF-DJYGX
366NX-BQ3WX-PQT9G-GP8CH-VT7TX
XRNFT-HG24E-G74BP-7PVDC-JB29K
GH23P-GRJK6-VM63J-F9M27-KGSXK
4HNBK-82EMH-6CVSP-GQ6WP-JWHC9

MS Office 2013 Product Key Free Download

ND3G9-KQHY4-8P3W2-VGXVY-B4D73
66DNF-28W69-W4PPV-W3VYT-TJDBQ
BYJFV-KN4QC-RCYQK-7JKR9-MG7V3

Frequently Asked Questions (FAQs) regarding Microsoft Office 2013 Product Key

  • What is the product key for Microsoft Office 2013?
The product key of Microsoft office 2013 is full of desktop programs and servers. The good thing about it that it is not just for the windows, but for Mac OS X also. This brand new office system comes with the updated version of Word, Outlook, Excel and all the other important programs. If we ignore a few of the drawbacks, this new and updated key helps in making difficult things easy in the system. It could be used for managing documents and other different purposes. The office professional product key 2013 is G2NP-2QQC3-J6H88-GVGXT-YC7DK and the standard product key is 2NMXY-JJWGP-M62JB-92CD4-KBKQT. 
  • How do I activate my Microsoft Office 2013?
Here are the steps that you need to follow to activate your Microsoft Office 2013 program. 
  1. The very first thing that you need to do is to open an office in 2013. 
  2. After that, click the file tab.
  3. Options will pop up on your screen. Select the account and then click activate the product. 
  4. Select “I want to activate the software by telephone” and then click next. 
  5. After you have selected the country and region from the drop-down menu, you are done and the account will be activated. 
  • How do I get a free product key for Microsoft Office 2013?
Getting the free product key for Microsoft Office 2013 is not that difficult. First of all, you need to find this. If you don’t have any idea about the free product key, then you can do a quick research about it. In normal words, it is an important thing for the activation of any particular OS. In this particular case, you can simply go to the internet and then can search for the product key over there. There are a lot of websites that provide these keys for free. If for some reason, you are not able to get it, you can directly purchase it from the official website of Microsoft. 
  • Where do I enter the product key for Microsoft Office 2013?
Entering the product key for the activation of an OS is the final step. You need to follow a few things before that and all of them are mentioned below. 
  1. From the menu, open the programs and features tab. There would be a lot of options here, but you need to choose only this. 
  2. After that, you need to go to the programs. We are here talking about Office 2013. So, you need to click on that. 
  3. Once that is done, you will get a lot of options. Out of these options, you need to select, enter the product key and then enter the final key. 
  • How do I download Microsoft Office 2013 with a product key?
Here are the steps that you need to follow if you want to download or activate the office in 2013 on your computer, with the help of product keys. 
  1. The first thing that you need to do is to find the product key for activation. There are a lot of websites where you can find them. 
  2. After you have found the product key, copy that and create a new text file. 
  3. Now, make a new text file and copy the key again. You need to click on the “save as” to save the file. 
  4. Click the right button of the mouse and select the “run as administrator option”. You are done. 
  • How do I find the license key for Office 2013?
There could be several methods to find the license key or the product key for the Office 2013. One of them is mentioned below. The steps to find the product key for Office 2013 through Registry are as follows:
  1. Go to start menu
  2. Click on Run option
  3. Then type “Regedit’ in the dialogue box and then press enter
  4. In the next step, you need to expand the “HKEY_LOCAL_MACHINE”
  5. Then go to software option and select the Microsoft option
  6. You will find ‘office’ over there
  7. Expand the office option 
  8. Go to 12.0 option there and then go to the registration
  9. Choose the string numbers from the registration 
  10. You will find a product ID from there
  • How do I activate my Office 2013 product key?
It is not a difficult task to activate the product key once it is installed. So before you go for the activation of the product key make sure you have installed it properly. The steps for the activation are as follows:
  1. Uninstall the older version of office from your system
  2. Download the new Microsoft office professional plus 2013
  3. Run the program to install it
  4. You can use any product key to activate the office 2013
  5. You just need to copy 1 of the product key to the registration box for activation
  6. Then go to the activation wizard and choose the phone activation option and choose the country as per your choice
  7. Press activate or enter to complete the step 
  • How do I activate the unlicensed Office 2013?
Following are the steps to activate the unlicensed office 2013:
  1. You need to check that all the other programs in the system are closed so that the scripts run properly 
  2. As an administration, you need to open the command prompt 
  3. Then you need to navigate the installation folder for office that is: %ProgramFiles%\Microsoft Office\Office15\
  4. Then run the script to activate the unlicensed office 2013 version

Total Pageviews