پی ٹی ایم کہتی ہے کہ اس جنگ میں صرف پشتون شہید ہوے - جب کہ حقیقت جاننے کے لیے نیچے پڑھیں
اٹھائیس فروری ٢٠٠٢.....راولپنڈی، پنجاب، مسجد حملہ، گیارہ لوگ جاں بحق ، سب پنجابی
اٹھائیس مئی ٢٠٠٤..........لاہور،پنجاب ، گن شوٹنگ، چھ لوگ جاں بحق ، سب پنجابی
.ایک اکتوبر ٢٠٠٤............لاہور،پنجاب ، مسجد خودکش حملہ، پچیس جاں بحق، سب پنجابی
.دس اکتوبر ٢٠٠٤............لاہور،پنجاب ، مسجد خودکش حملہ، چار جاں بحق،سب پنجابی
ستائیس مئی ٢٠٠٥............اسلام آباد، بری امام خودکش حملہ، بیس جان بحق ،سب پنجابی
ایک اکتوبر ٢٠٠٤..............لاہور،پنجاب ،مسجد خودکش حملہ، بیس جان بحق ،سب پنجابی
دس اکتوبر ٢٠٠٤..............لاہور،پنجاب ،مسجد خودکش حملہ، بیس جان بحق ،سب پنجابی
چوبیس نومبر ٢٠٠٧..........راولپنڈی، پنجاب، اجتماع خودکش حملہ، پندرہ جان بحق، سب پنجابی
ستائیس جولائی ٢٠٠٧.......اسلام آباد،ریسٹورنٹ خودکش حملہ،پچیس جاں بحق، سب پنجابی
ستائیس جولائی ٢٠٠٧......راولپنڈی، پنجاب،خودکش حملہ،پچیس جاں بحق،سب پنجابی
دس جنوری ٢٠٠٧............لاہور،پنجاب ،ہائی کورٹ خودکش حملہ، بائیس جان بحق ،سب پنجابی
اٹھائیس سپتمبر ٢٠٠٨......اسلام آباد، ماریوٹ خودکش حملہ، ساٹھ جان بحق
پانچ نومبر ٢٠١٠.............کے پی ، پشاور بم بلاسٹ،اڑسٹھ جاں بحق، پشتون
اٹھائیس دسمبر ٢٠٠٩.........کراچی،سندھ، جلوس خودکش حملہ، تینتالیس جان بحق...سب سندھی
تیرا اکتوبر ٢٠١٠...........،پنجاب ،مقبرہ بم حملہ، بپچیس جان بحق ،سب پنجابی
ایک اپریل ٢٠١١.............پنجاب ،صوفی مقبرہ بم حملہ، اکتالیس جاں بحق ،سب پنجابی
اکتیس مارچ ٢٠١١..........کے پی، صوابی بم بلاسٹ،تیرا جان بحق ، پشتون
دو نومبر ٢٠١٤...............لاہور،پنجاب واہگہ بارڈر بم حملہ، ساٹھ جان بحق ،سب پنجابی
پندرہ جنوری ٢٠١٥........شکار پور ،پنجاب امام بارگاہ بم حملہ، ساٹھ جان بحق ،سب پنجابی
تیرا مئی ٢٠١٥..............کراچی ،سندھ، بس حملہ، تینتالیس جاں بحق،سب پنجابی
ستائیس مارچ ٢٠١٦........لاہور،پنجاب اقبال پارک بم حملہ، چوہتر جاں بحق ،سب پنجابی
آٹھ اگست ٢٠١٦............ .بلوچستان کوئٹہ حملہ،ستر جاں بحق ،سب بلوچ
ستائیس اکتوبر ٢٠١٦..... .بلوچستان کوئٹہ پولیس ٹریننگ اکیڈمی حملہ،اکسٹھ جاں بحق ،سب بلوچ
بارہ نومبر ٢٠١٦............خضدار بلوچستان شاہ نورانی مقبرہ حملہ،باون جاں بحق،سب بلوچ
سولہ فروری ٢٠١٧........سہون سندھ لال شہباز قلندر مقبر حملہ، اٹھاسی جاں بحق،سب سندھی
سترہ جولائی ٢٠١٧.........اسلام آباد عدالت خودکش حملہ، سولہ جاں بحق
،
یہ صرف چند واقعات دئیے ہیں اگر تفصیل لکھنے لگ جاوں تو پوری کتاب چاہیے . بھائیو حقیقت یہ ہے کہ اس جنگ میں پنجابیوں سے لے کر پشتونوں تک، بلوچوں سے لے کر سندھیوں تک، بڑوں سے لے کر چھوٹوں تک، مردوں سے لے کر عورتوں تک، پشاور سے لے کر لاہور تک، کراچی سے لے کر کوئٹہ تک ، سب نے اپنی جانوں کی قربانیاں دیں . دشمن نے کسی ایک نسل کے لوگوں کو ٹارگٹ نہیں کیا، بلکہ پاکستانی سمجھ کر ہمیں ٹارگٹ کیا، اس کا مقصد ایک ہی تھا کہ کسی طرح پاکستان کو کمزور کر کے یا تو اسے توڑ دیا جایے یا پھر اٹامک پاور سے محروم کیا جایے . لیکن جب ہم سب کی قربانیوں سے وہ ہار گیا ور اپنا مقصد حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوا تو اس نے اپنے پلان بی پر کم کرنا شروع کر دیا،اور وہ پلان ہے سول وار ، دشمن ہمیں کسی طرح یہ باور کروانا چاہتا ہے کہ اس جنگ میں صرف ایک نسل کو ٹارگٹ کیا گیا، اگر وہ اپنے اس جھوٹ ور پروپیگنڈا میں کامیاب ہو گیا تو پاکستان میں سول وار کو سٹارٹ کروانا اس کے لیے بہت آسان ہو گا.
آپ سب سے گزارش ہے کہ دشمن کی چالوں کو سمجھو، آپس میں متحد رہو، جو امن ہم سب نے اتنی جانیں دینے کے بعد حاصل کیا اس کو تباہ مت ہونے دو دشمن بھی وہی ہے جس نے ملک کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ افغانستان کی خفیہ ایجنسی این۔ڈی۔ایس۔ انڈیا کی راء امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے۔ یہ تین ایجنسیاں پاکستان کو توڑنے اور کمزور کرنے کے در پے ہیں۔ ٹی ٹی پی نے کیا کیا سب کے سامنے ہیں۔ ٹی ٹی پی کرائے کی قاتل بن چکی ہے۔ افغانستان کے طالبان کی تو سمجھ آتی ہے ۔ کہ وہ اپنے ملک پر قابض امریکیوں کے خلاف جنگ آزادی لڑ رہے ہیں۔ پاکستانی سرزمین پر ٹی ٹی پی نے بے گناہوں کو ناحق قتل کیا۔ اغواء برائے تاوان۔ ڈیفینس فورسز پر حملے۔
پاکستان نے ایک طویل جنگ لڑی ہے۔ جس میں تقریباً ستر ہزار کے قریب آرمی اور پولیس وغیرہ نے ملک میں امن قائم کرنے کے لئے قربانیاں دی ہیں۔ اور ان کی قربانیوں کو ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا۔ پاکستان میں بسنے والے تمام لوگ چاہے وہ کسی بھی کمیونٹی ، برادری ،نسل سے تعلق رکھتے ہوں ۔ اُن سب کے لئے پُرامن پاکستان بہت ضروری ہے۔ ہمارے دشمن ہمیں کمزور کرنا چاہتے ہیں۔اُن کی سازش کو سمجھو اور اُن کے آلہ کار مت بنو۔ وہ آپکے ہمدرد بن کر آپ سے ملک دشمنی کروا رہے ہیں۔وہ صرف اپنا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اُن کا مقصد ہے پاکستان کو تباہ کرنا۔ اور اگر خدانخواستہ پاکستان تباہ ہو گیا تو آپ کیا کریں گے۔ زرا سوچیئے گا ضرور
ایک محب وطن بلوچ پاکستانی
No comments:
Post a Comment