گیدڑوں کو تب ہمت نہ ہوئی انکی کارکردگی پر اعتراض کرنے کی جب ابھی راحیل شریف ریٹائر نہیں ہوا تھا
بلکہ آخری دن تک میاں پانامہ شریف راحیل شریف کی چاپلوسی کرتے پائے گئے ہیں
اب ان کے پٹے کھل گئے ہیں اور حسب معمول بکواس کرنے پر آ گئے ہیں
بے شرموں اگر تمہارا گنجا گیدڑ کرپٹ نہ ہوتا اور اور صحیح ووٹس لے کر پاور میں آیا ہوتا تو اگر راحیل شریف نے کچھ غلط کیا ہوتا تو نورے کو اس کے ریٹائر ہونے کا انتظار نہ کرنا پڑتا
یا منافقت تیرا ہی آسرا
No comments:
Post a Comment