سندھ اسمبلی کے ارکان اپنے مفادات والے قوانین بہت جلدی منظور کر لیتے ہیں۔ اس سے قبل بھی جب 2013 کےانتخابات ہونے سے پہلے سندھ اسمبلی کا آخری دن تھا تو انہوں نے اپنے لیئے لائف ٹائم وی۔آئی۔پی۔ پروٹوکول منظور کیا تھا۔
سیاستدان، بیوروکریٹ ، وڈیرے سب ایک ہیں۔ جہاں ان کا اپنا مفاد ہوتا ہے ۔ وہ قانون منٹوں میں پاس کر لیتے ہیں۔ مگر جہاں بات غریب کی آتی ہے۔ وہ سالوں لٹکا کر رکھتے ہیں۔ اگر وہ قانون پاس بھی ہو جائے تو غریبوں کے لئے لاگو ہی نہیں ہوتا۔
No comments:
Post a Comment