ریحام خان نے شوکت خانم کو فنڈ دینے والوں کو فون کیا اور
ریحام
خان کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے معروف
صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ ریحام خان کے انٹرویو کے بعد عمران خان کے قریب
ساتھی نے بالآخر طلاق کی اصل وجہ عوام کو بتانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔عمران
خان کے قریبی ساتھی کا دعویٰ ہے کہ ریحام خان نے ناصرف ایک پراجیکٹ کے
ذریعے کمیشن لینے کی کوشش بلکہ شوکت خانم ہسپتال کو فنڈز دینے والے افراد
سے رابطہ کر کے فلم ”جانان“ کیلئے فنڈز دینے کو کہا اور ان دونوں معاملات
کو ثبوتوں کے ساتھ عمران خان کے سامنے رکھا گیا۔ صحافی عدیل راجہ نے ٹوئٹر
پر جاری اپنے پیغام میں کہا ”عمران خان کے ایک قریبی ساتھی نے ریحام خان کی
طلاق کی اصل وجہ بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ طلاق سے ایک
مہینہ پہلے ٹیلی کام کمپنی کے اعلیٰ افسران کی جانب سے انہیں ٹیلی فون
ریکارڈ پیش کیا گیا۔“
عدیل راجہ نے اگلی ٹویٹ میں بتایا کہ ”ان فون ریکارڈز میں ریحام خان کی جانب سے خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے سیف سٹی پراجیکٹ کی منظوری کیلئے 10 لاکھ ڈالر طلب کئے۔ ایک فرنٹ مین نے ریحام خان کا نام لے کر فون کالز کیں اور رقم مانگی، عمران خان کے قریبی ساتھی یہ معاملہ ثبوت کے ساتھ ان کے سامنے لائے۔“
انہوں نے اگلی ٹویٹ میں کہا ” دوسرا مسئلہ اس وقت ہوا جب ریحام خان نے شوکت خانم ہسپتال کو ایک لاکھ روپے یا اس سے زیادہ فنڈز دینے والوں کا ریکارڈ حاصل کیا اور پھر ان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے فلم ’جانان‘ کیلئے بھی فنڈز دینے کو کہا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انتہائی سینئر رہنماءکے مطابق یہ وہ وجوہات ہیں جس وجہ سے طلاق ہوئی۔“

No comments:
Post a Comment