پاکستان میں انصاف حاصل کرنا جس طرح عام آدمی کے لئے مشکل ہے ۔ اسی طرح سابق وزیراعظم پاکستان کے لئے بھی مشکل ہے۔ انصاف عدالتیں نہیں دیتی انصاف خریدنا پڑتا ہے۔ جو اس کی قیمت ادا کر دے اُسے مل جاتا ہے۔ وکیل سے لے کر عدالتی اہلکار منشی تمام لوگ انصاف کا قتل کرنے میں حصہ دار ہیں۔ پاکستان میں انصاف حاصل کرنے کے لئے قارون کی دولت اور حضرت نوح جتنی عمر ہو تو کوئی مشکل نہیں بالاآخر انصاف مل جائے گا۔ http://mediaurdu.blogspot.com/2015/02/blog-post_6.html
پاکستان میں انصاف حاصل کرنا جس طرح عام آدمی کے لئے مشکل ہے ۔ اسی طرح سابق وزیراعظم پاکستان کے لئے بھی مشکل ہے۔ انصاف عدالتیں نہیں دیتی انصاف خریدنا پڑتا ہے۔ جو اس کی قیمت ادا کر دے اُسے مل جاتا ہے۔ وکیل سے لے کر عدالتی اہلکار منشی تمام لوگ انصاف کا قتل کرنے میں حصہ دار ہیں۔ پاکستان میں انصاف حاصل کرنے کے لئے قارون کی دولت اور حضرت نوح جتنی عمر ہو تو کوئی مشکل نہیں بالاآخر انصاف مل جائے گا۔
ReplyDeletehttp://mediaurdu.blogspot.com/2015/02/blog-post_6.html