ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن
ای ۔او۔ بی۔ آئی۔کی جانب سے بڑی خوشخبری
ایسے افراد جن کی عمر 60 سل سے زائد ہو چکی ہے اور وہ ای او بی آئی میں رجسٹرڈ ہیں۔ اگر انھوں نے ابھی تک پنشن کے لئے درخواست جمع نہیں کروائی اُن کے لئے موقع ہے ۔ وہ اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment