جسمانی قوت بڑھانے کا قدرتی ذریعہ کالے بھنے چنے۔۔۔۔
پروٹین
،فائبر،کیلشیم اور آئرن سے بھرپورکالے چنے صحت کے اعتبار سے بڑی اہمیت کے
حامل جانے جاتے ہیں۔ذائقہ میں بہترین اور جسمانی قوت اور توانائی کاذریعہ
ہیں۔کالے چنے کی خوبیاں تو بے شمار ہیں لیکن چند اہم خوبیاں ہیں جنھیں جان
کر آپ اپنی روزمرہ خوراک میں بھنے چنے کااستعمال ضرور شروع کردیں گے۔
💫قوت مدافعت میں اضافہ
بھنے کالے چنے جسمانی قوت بڑھانے کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت میں بھی اضافہ
کرتے ہیں۔اگر آپ چاہیں تو انکے چھوٹے چھوٹے پیکٹ بناکر ان میں منقہ یاکشمش
ملاکر رکھ سکتے ہیں۔اسکے باقاعدگی سے استعمال کے بعد آپکو ڈاکٹر کے پا س
جانے کی ضرورت شایدنہ پڑے۔
💫کولیسٹرول گھٹاتاہے
کولیسٹرول کم کرنے کے لئے اگر آپ بھنے کالے چنے کاباقاعدگی سے استعمال
کریں تو کولیسٹرول کے مسئلے کو آپ آسانی سے حل کرسکتے ہیں ۔اسمیں موجود
غذائی اجزاء فطری انداز میں کولیسٹرول کو کنٹرول رکھتے ہیں۔
💫۔ذیابیطس میں مفید
ذیابیطس کے مریض آسانی سے بھنے چنے کااستعمال کرسکتے ہیں کیونکہ اس میں
گلیسیمک انڈکس کم ہوتاہے۔اسکے استعمال سے خون میں شکر کی مقدار میں توازن
رہتاہے۔اور انرجی میں بھی کمی نہیں آتی۔
💫۔وزن کم کرتاہے
اگر آپ شام چار بجے ایک مٹھی چنے کا استعمال روزانہ کریں تو کولیسٹرول کم
کرنے کے ساتھ ساتھ وزن میں بھی بغیر کسی نقصان کے نمایاں کمی کرسکتے
ہیں۔اسمیں موجود پروٹین اور آئرن موٹاپا کم کرنے کے ساتھ ساتھ اس سے ہونے
والی کمزوری سے بھی بچاتاہے۔یعنی یہ جسمانی قوت بڑھاتے ہیں لیکن وزن نہیں۔
💫آنتوں کی صحت
بھنے چنے کااستعمال آنتوں کی صحت کو برقرار رکھ کر انھیں کمزور ہونے سے
بچاتاہے۔آنتوں میں موجود بیکٹیریا کے خاتمے کے لئے مفید ہے اوراس میں
موجود فائبر قبض اور دیگر نظام ہضم کے مسائل کی روک تھام کرتاہے۔
💫۔خواتین کی صحت
خواتین اگر بھنے چنے کااستعمال کریں تو اپنی روزمرہ کی تکالیف سے نجات
حاصل کرسکتی ہیں اور جسمانی قوت میں بھی اضافہ کر سکتی ہیں۔خواتین کے
پوشیدہ امراض سے نجات،وزن میں کمی اور انکی قوت مدافعت میں اضافے کے لئے
بھنے چنے کا استعمال بہترین ہے۔
💫بچوں کی نشوونما
بھنے چنے کا استعمال نہ صرف بڑوں بلکہ بچوں کے لئے بھی بہت نفع بخش ہے۔اگر
آپ اپنے بچے کی جسمانی قوت بڑھانا اور اسے بیماریوں سے محفوظ رکھنا چاہتے
ہیں توبچوں کو اس میں کشمش اور مصری وغیرہ ملاکر کھلاسکتے ہیں۔
💫۔کھانسی سے نجات
کھانسی کی صورت میں بھنے چنے کااستعمال بہترین ہے۔کھانسی کے لئے بھنے کالے
چنے دو چمچ،مصری ایک چمچ،کالی مرچ اور سفید مرچ آدھاآدھا چمچ لے کر پیس کر
رکھ لیں۔صبح ناشتے اور رات کھانے سے دو گھنٹے پہلے کھالیں۔کھانسی ٹھیک
ہوجائے گی ان شاءاللّٰہ
غذائیت کے اعتبار سے کالے چنو ں میں وہ اجز اء وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جو مہنگی غذاؤں میں مو جو د ہو تے ہیں۔ مثلاً مچھلی، گو شت، فروٹ اور دو دھ وغیرہ کا لے چنوں میں پروٹین بیس فیصد،آئر ن سو لہ فیصد،فو لک ایسڈ چھ فیصد، کیلشیم پانچ فیصداور کاربو ہائیڈریٹس کی مقدار ستائیس فیصد ہے۔اس کے علاوہ اس میں وٹامن اے اور سی بھی پائے جاتے ہیں۔ چنا ایک ریشے دار خو راک ہے۔
کالے چنے کھانے سے جسم کو فور ی طاقت ملتی ہے۔
اس میں مو جو د فائبر معدے میں ایک جیل جیسا ما دہ پیدا کر تے ہیں جو قبض کو فوری دور کر تا ہے۔
معدے کی تمام تکالیف کے لیے کالے چنے فائدہ مند ہیں۔
ان میں کو لیسٹرول اور چکنائی کی مقدار زیرو ہو تی ہے۔
خشک ہو نے کی وجہ سے کو لیسٹرول کی مقدار کو جذ ب کر کے کم کر تے ہیں۔
ان میں شو گر کی مقدار زیرو ہو تی ہے۔یہ خو ن میں شو گر کی مقدار کو کنٹرول کر تے ہیں۔
اینیمیا یعنی خو ن کی کمی کے مریضوں کے لیے کسی دوا سے کم نہیں کیو نکہ اس میں وافر مقدار میں پایا جانے والا فو لا د اور فو لک ایسڈ خو ن کے سرخ ذرات کو پیدا کر تا ہے۔
سردیو ں میں نزلے کے مر یضوں کے لیے اکسیر ہے۔ کیو نکہ خشک ہو نے کی وجہ سے نمی اور فا سد مادوں کو اپنے اندر جذ ب کر تے ہیں۔نزلہ زکام کی صور ت میں چنے کا جو شاندہ مفید ہے۔
بھیگے ہو ئے چنے کھانے سے طاقت اور منی میں اضا فہ ہو تا ہے۔
کالے چنے کھانے سے بھرپور نیند آتی ہے۔
بالوں کی مضبوطی کے لیے ان کا استعمال اکسیر ہے ۔
اس میں پایا جانے والا کیلشیم ہڈیو ں کی بناوٹ اور مضبو طی میں اہم کر دار ادا کر تا ہے۔
پھو ڑا اور پھنسیو ں اور کو ڑھ کی بیماریا ں دور کر تے ہیں۔
اگر کسی کو جریا ن کا مسئلہ ہے تو ۲۰۰ کالے چنے ڈیڑ ھ تو لا تر پہلا کے ساتھ بارہ تو لہ پانی میں چوبیس گھنٹے کے لیے بھگو کر رکھیں۔ جب پھول جائیں تو ایک ایک چبا کر کھا لیں۔ ایسا کر نے سے اکیس دنوں میں دھات کا پتلا پن، احتلام اور سرعت انزال میں مفید ہے۔
دل کی خشکی اور گر می کو مٹانے کے لیے بھیگے ہوئے چنے امرت کا کام دیتے ہیں۔
پیشا ب کی جلن کو دور کر تے ہیں۔
سانس کے مریضوں کے لیے بہترین دو ا ہے سانس کے مر یض اس کا استعمال خالی پیٹ کر یں۔
مو ٹاپے کے لیے مفید ہے۔ کالے چنے کھا کر چو نکہ پیا س زیادہ لگتی ہے۔ اس لیے اس سے بھو ک کی شدت کا احساس نہیں ہو تا
جسم کی گر می کے لیے کالے چنوں کا استعمال بے حد مفید ہے۔ اس کے بعد پیا جانے والا پانی جب پیشاب کے رستے خارج ہو تا ہے تو جسم کی گر می کو بھی ساتھ نکالتا ہے۔
چھاتی کے کینسر میں مفید ہیں۔
لیکو ریا میں مفید ہیں۔
ہارمو نز کے مسائل کے حل میں مد د دیتے ہیں۔نیز کمر درد کے لیے انتہائی فا ئدہ مند ہیں۔

No comments:
Post a Comment