باھر ممالک کے لوگوں کے کچھ کبیرہ گناہ جن کی وجہ سے کرونا وائرس مسلط ہوا ۔
۔ چین کا حرام جانور کھانا۔
۔ انگریزوں کا شراب پینا
۔ انگریز عورتوں کا لباس
۔ سعودیہ میں سینما ۔
۔ بھارت کا کشمیر پر کرفیو لگانا
😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷
اب ھمارے ملک کے باشندوں کے وہ صغیرہ گناہ جو کرونا کا سبب بالکل بھی نہیں ہیں۔😭😢😥
۔معصوم بچیوں سے زیادتی کے بعد انہیں قتل کرنا
۔ ﺩﻭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ💊💊 ﺍﺻﻠﯽ ﭘﯿﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ
۔ دارالامان کا سیاسی درندوں کو بچیاں سپلائی کرنا۔
۔ رمضان اور عیدین کے موقع پر نا جائز منافع خوری۔
ججوں کا شراب کو شہد ثابت کرنا۔
۔ عدالتوں میں جھوٹی گوایاں دینا
۔ عدالتوں میں صرف امیروں کو انصاف کا ملنا
۔ ٹی وی پر ننگے ناچ
۔ پولیس والوں کا عوام کو بے جا تنگ کرنا اور رشوت خوری۔
۔ دفتروں میں کلرکوں کا چائے پانی وصول کرنا۔
۔ سرکاری ملازموں کا دوران ڈیوٹی ذاتی کام کرنا۔
۔ رشوت اور حرام کے پیسوں سے حج عمرہ کرنا۔
۔ ہر دوسرے فقہ کے لوگوں کو کافر سمجھنا۔
۔ فیس بک پہ بدعات کی ترویج۔
۔ مزارات پہ غیر شرعی کام
دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ🥛🚰
ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ🍺
ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ🥃
ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ🐓
ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺭﻧﮓ۔
ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻨﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺑُﻮﺭﺍ🍝
ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ اور پپیتے کے بیج🍱
ﺟﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﯿﻮﺭﺯ🍯
چائے کی پتی میں چنے کے چھلکے
آٹے میں ریتی۔
چنے کے آٹے میں لکڑی کا بھوسہ🍞
پھلوں میں میٹھے انجکشن🍎🍊🍋
سبزیوں پر رنگ🥦🥒🥑🍆
پیٹرول میں گندہ تیل🛢
بچوں کی چیزوں میں زہر آلود میٹریل🍦🍩🍭🍬
ﺑﮑﺮﮮ🦌🐏 ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﮑﺸﻦ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻭﺯﻥ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﻧﺎ۔
بھینس کو دودھ بڑھانے کے ٹیکے لگانا🐄🐃
ﺷﻮﺍﺭﻣﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺘﮯ🐕 ﺍﻭﺭ چوہے 🐭
ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ🐓🐓 جھوٹ بول کر گدھے کا گوشت کھلایا جانا
ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ🚰🚰 ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ۔
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭘﯽ ﻓﻮﻥ📲📱
ﺟﻌﻠﯽ ﺻﺎﺑﻦ، ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻑ، ﺟﻌﻠﯽ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﻣﮕﺮ ﺳﺐ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﭨﯿﮕﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز۔
بازاروں میں بدنگاہی 👀 اور جھگڑے👊🤛🤜
ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻞ۔
مسلمان لڑکیوں کے ہاتھ میں قرآن پاک کی جگہ فحش ڈائجسٹ 📖📘
ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ⚖
ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ🗣
محبت میں دھوکہ
ایمان میں منافقت👹
ﻧﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ناجائز ﺳﻔﺎﺭﺵ ﻭﺭﺷﻮﺕ🙏🏿
ﺑﺠﻠﯽ 💡💡ﻣﯿﮟ ﮨﯿﺮﺍ ﭘﮭﯿﺮﯼ
بے ریش چہرے👴🏻
بے نمازی پیشانیاں👴🏻
خواتین کے جسم پر کسے ہو ئے کپڑے اور ننگے لباس
عبایوں میں فیشن۔
شادی بیاہ پر شراب نوشی، مجرے اور فائرنگ
مرد و عورت کا اختلاط مردہ عورتوں کیساتھ قبروں میں ریپ۔
موبائل میں فحش تصاویر و فلمیں ۔📲📱
بھائی بہنوں میں نفرت
ماں باپ کی عزت میں عدم تکریم
رشتے داروں سے قطع تعلقی
پڑوسیوں سے بدسلوکی
استادوں سے بدتمیزی
بغیر عمل کا علم
مساجد ویران...سینما گھر آباد
میاں بیوی میں نفرت
بچوں پر سختی
غربت کی آزمائش میں چوری
امیری میں تکبر
اپنے علم پر غرور
روزی میں حرام کی آمیزش
جھوٹ نیکی سمجھ کر بولنا
ڈکیتی ، فراڈ، دھوکا دہی
عبادت میں ریا کاری
ایک بے سمت ہجوم...!!
ایک ایسا ریوڑ جو سات عشروں میں بھی اپنی درست سمت کا تعین نہ کرسکا.
ان تمام باتوں کے بعد حیرت زدہ و حیرت کدہ ہوں کہ ہم صرف حکمرانوں کو غلط کہتے ہیں۔
کیا ایک پَل کو ذہن و دل نے یہ سوچا یا محسوس کیا کہ ہم خود کتنے نیک ہیں؟؟؟
پھر کہتے ھیں دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں..!!
اےالله ہمیں ہدایت عطاء فرماء آمین یارب العالمین 🕋🕌
اللہ تعالی کسی صورت ہم سب کو اپنی اصلاح کرنے کی توفیق عطاءفرمائے آمین

No comments:
Post a Comment