February 12, 2020

سیم کیوں ھوتی ہے





سیم کیوں ھوتی ہے ؟؟

ہمارے لوگ لاکھوں کڑوروں روپیہ لگاتے ہے گھروں پر بہت بہترین ڈائزین اعلی میٹریل تجربے کار مستریوں سے کام کراتے ہے گھر بن جاتا ہے پھر لاکھوں روپیہ رنگ روغن پر لگاتے ہے اعلی سے اعلی ڈسٹمپر استمال کرتے ہے لیکن سب کچھ کرنے کے بعد گھر ایک سال یا ڈیڑھ سال کے بعد فرش کے ساتھ چھت کے ساتھ پہلے سیم شروع ھو جاتی ہے جو دیکھنے میں سفید نمک جیسی ھوتی ہے اگر اس کا ذائقہ چیک کرے تو نمک کی طرح نمکین ھوتی ہے پہلے سفید رنگ کے پاؤڈر کی شکل میں ظاہر ھوتی ہے پھر آہستہ آہستہ رنگ اترنا شروع ھوتا ہے پھر اس کے بعد چھوٹے سوراخ شروع ھوجاتے ہے اور وہ سوارخ گھڑوں کی شکل میں بڑھنا شروع ھو جاتے ہے دو سے تین سال کے عرصے میں چھتوں دایوروں میں لائین پڑنا شروع ھوجاتی ہے اور گھر تباہ حال نظر آنا شروع ھو جاتا ہے
سیم کو کور کرنے لیے ہمارے لوگ ماربل لگاتے ہے ماربل چار سے سات سال نکال جاتا ہے لیکن سیم کی وجہ سے اکھڑنا شروع ھو جاتا ہے
سیم ھونے کی وجوہات
۱اینٹ
ہمارے ہاں جو اینٹ استمال ھوتی ہے وہ چکنی مٹی سے تیار کی جاتی ہے جس میں مسام ھوتے ہے اگر پکی اینٹ کو پانی میں ڈالا جاے تو وہ پانی جذب کرتی ہے پھر درجہ حرارت کے اوپر نیچے ھونے کی وجہ سے پانی چھوڑتی ہے
بیناد
بیناد جس کو پنجابی میں نی بھی بولتے ہےایک سے ڈیڑھ میٹر گہری اور دو سے تین فٹ چوڑی دیوار کی شروعات کرتے ہے تو اس میں پرانی اینٹوں کی بجری بنا کر ڈالتے ہے اس کے بعد اینٹوں کی چنائی شروع کر دیتے ہے ہماری زمین نمی والی ہے اور اینٹوں میں مسام ھونے کی وجہ سے پانی کو اپنی طرف کھچتی ہے اوراس کی وجہ سے فرش کے ساتھ سے سیم شروع ھوجاتی ہے یہ قدیم طریقہ محفوظ نیں ہے
تعمیر کرنے کا قدیم طریقہ اور فضول خرچی
جب بھٹے سے اینٹیں آتی ہے تو ہمارے مستری بھائی فل پانی لگاؤ اینٹوں کو تر کرو اگر مستریوں سے پوچھا جاے بھائی اینٹوں کو پانی کیوں لگا رہے ھو تو جواب دیوار مضبوط ھو گی سیمنٹ کی گرفت مضبوط ھو گی حالانکہ کے ایسی کوئی بات نہیں سیمنٹ خشک اینٹ کو بھی مضبوطی سے پکڑ سکتا ہے ہم لوگ ہالینڈ اینٹ پانی میں بگھوے بغیر لگاتے ہے مستری حضرات اینٹوں کو تر کر دیتے ہے بہت زیادہ جب تعمیر کے بعد درجہ حرارت اوپر نیچے ھوتا ہے تو اینٹ پانی چھوڑنا شروع کر دیتی ہے
ہالینڈ میں میں ہم لوگ نہ اینٹ کو پانی لگاتے ہے اور نہ لنٹر ڈالنے کے بعد کھلا پانی لگاتے ہے یہ پانی کا بجلی کا ضیاع ہے اس سے کوہی فرق نیں پڑتا
موسم
ہمارے ملک میں سال میں چار موسم ہے گرمی سردی بہار خزاں
ہمارے ہاں جو میڑیل تعمیرات کا استمال ھوتا ہے وہ موسم کے مطابق تیار نہیں ھوتا جس کی وجہ سے کچھ عرصے بعد وہ اپنی مضبوطی کھونے لگتا ہے اور کمپنیوں کی چیزوں کو چیک کرنے والا بھی کوئی ادارہ بھی نہیں مزے کی بات کمپنیاں خود واقف نہیں کے میڑیل اس طرح بھی تیار کیا جاتا ہے
یہ وجوہات ہے جس کی وجہ سے سیم لاکھوں گھروں کو تباہ کر رہی ہے۔ ہالینڈ سمندر کے بلکل ساتھ ہے نمی بہت زیادہ ہے ادھر سیم کا موسم دیکھ کر حل نکال لیا گیا تھا دو سو سال پہلے ہی ادھر مکان بنا کے دیتے ہے اس کی گارنٹی سو سال تک دیتے ہے جبکہ پاکستان میں دس سال بعد مکان جواب دینے لگتا ہے
ہم لوگ رنگ پینٹ لکڑی کا کام کر کے آتے ہے سات سال کی گارنٹی دیتے ہے جبکہ پاکستان میں کوئی گارنٹی نیں دیتا
اب اس کا حل کیا ہے رومیو اگلی قسط میں بتائے گا
(جاری ہے )دوستوں سے گزارش شیر کرتے جاے
رومیو فرام ہالینڈ



No comments:

Post a Comment

Total Pageviews