March 21, 2018

RICE FIELDS & DUCK FARMING دھان کے کھیت میں بطخیں پالیں اور منافع کمائیں



دھان کے کھیت میں بطخیں پالیں اور منافع کمائیں

پہلی بات تو یہ ہے کہ دھان کے کھیتوں میں بطخیں پالنے کا رواج اگرچہ پاکستان میں نہیں ہے لیکن دنیا میں یہ کام کوئی نیا کام نہیں ہے.
انڈیا، ایران، بنگلہ دیش، جاپان، کوریا، چین، ویتنام، تنزانیہ، فلپائن، تھائی لینڈ، اور برما میں دھان کے کھیتوں میں کامیابی کے ساتھ بطخیں پالی جا رہی ہی.
اس طرح ایک تو قدرتی طور پر پلی ہوئی بطخوں کا گوشت برائلر یا فارمی جانوروں سے بہت زیادہ لذیذ اور صحت مند ہوتا ہے.
دوسرے بطخوں والے کھیت کو کم سے کم زہر سپرے کرنا پڑتی ہے اور کم سے کم کھاد ڈالنا پڑتی ہے. اس طرح بطخوں کے کھیت والی مونجی بھی ہر طرح کے مضر اثرات سے پاک ہوتی ہے.

آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ دھان کے کھیت میں بطخیں پالنے کا طریقہ کیا ہے؟
کھیت میں پنیری لگانے کے 10 دن بعد 20 دن کا چوزہ دھان میں چھوڑ دیا جاتا ہے.
ایک ایکڑ میں تقریباََ 160 چوزے چھوڑنے چاہئیں.
پہلے تین چار دن چوزوں کو دو سے تین گھنٹوں کے لئے کھیت میں چھوڑا جاتا ہے پھر اس کے بعد صبح سے شام تک چوزوں کو کھیت میں رہنے دیا جاتا ہے.
چوزے ڈالنے کے چار مہینے کے بعد جب دھان کی فصل سٹہ نکالنا شروع کر دیتی ہے تو بطخوں کو کھیت سے نکال کر بیچ دیا جاتا ہے.
چوزے کہاں سے ملیں گے اور قیمت کیا ہو گی؟
میری معلومات کے مطابق آپ کو بطخوں کے چوزے کسی بھی بڑے شہر سے باآسانی مل سکتے ہیں. عام طور پر ایک چوزہ 50 سے 60 روپے میں مل سکتا ہے.
بطخیں چھوڑنے کی وجہ سے دھان کی فی ایکڑ پیداوار میں کتنا اضافہ ہوا؟
بطخوں والے کھیت سے دھان کی پیداوار عام کھیت کے مقابلے میں 20 فی صد زیادہ ہوتی ہے. اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر عام کھیت میں دھان کی پیداوار 60 من ہو تو بطخوں والے کھیت میں پیداوار72 من ہو گی.

بطخوں والے کھیت میں کیڑوں مکوڑوں کے حملوں میں کتنی کمی آتی ہے؟

نقصان دہ کیڑوں کے بارے میں!

بطخیں دھان کی فصل کو نقصان پہنچانے والے زیادہ تر کیڑے مثلاََ گرین لیف ہاپر، براؤن پلانٹ ہاپر، زگ زیگ لیف ہاپر، رائس بگ، چھوٹے سینگوں والا گراس ہاپر، بڑے سینگوں والا گراس ہاپر وغیرہ کو بڑے شوق سے کھاتی ہیں اور فصٌ سے ان کا صفایا کر دیتی ہیں.
البتہ بعض کیڑے مثلاََ سفید کمر والے پلانٹ ہاپر اور سٹم بورر کو بطخیں نہیں کھاتیں اور وہ کھیت میں موجود رہتے ہیں.

فائدہ مند کیڑوں کے بارے میں!

کھیت میں موجود زیادہ تر فائدہ مند کیڑوں جیسا کہ کاربائڈ بیٹل، لیڈی برڈ بیٹل، دمسل فلائی، سپائڈر اور ڈریگن فلائی وغیرہ کو بطخیں کچھ نہیں کہتیں اور یہ کیڑے، بطخوں کے ساتھ ساتھ کھیت میں موجود نقصان دہ کیڑوں کو کھاتے رہتے ہیں.

کیا بطخیں جڑی بوٹیوں کا بھی خاتمہ کرتی ہیں؟

تجربات سے پتہ چلا ہے کہ بطخیں کھیت میں موجود جڑی بوٹیوں کے ننھے منھے پودوں اور بیجوں کو شوق سے کھاتی ہیں. البتہ بڑی جڑی بوٹیوں کو بطخیں شوق سے نہیں کھاتیں. لیکن بڑی جڑی بوٹیاں بطخوں کے پنجوں کی اکھاڑ پچھاڑ کا نشانہ بن کر ختم ہو جاتی ہیں.
اس طرح بطخیں دھان کے کھیت میں موجود تقریباََ 90 فی صد جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کر دیتی ہیں.
بطخوں کی اکھاڑ پچھاڑ کا جری بوٹیوں کے خاتمے کے علاوہ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ اس عمل سے پودے کی جڑوں کو ہوا لگتی رہتی جس کے نتیجے میں زیادہ آکسیجن ملتی ہے اور پودے کا جڑوں کا نام مضبوط ہو جاتا ہے.

کیا بطخوں والے کھیت کی زرخیزی پر بھی کوئی اثر پڑتا ہے؟

بطخوں والے کھیت میں غزائی اجزاء عام زمین کی نسبت زیادہ مقدار میں موجود ہوتے ہیں.
اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ بطخوں کی بیٹیں کھیت میں شامل ہوتی رہتی ہیں اور دوسری وجہ، کھیت میں بطخوں کی بھاگ دوڑ ہے جس سے زمین کے مسام کھل جاتے ہیں جس کے باعث زمین کی زرخیزی میں اضافہ ہو جاتا ہے..

کتنی بطخیں بڑے ہونے سے پہلے مر سکتی ہیں؟

عام حالات میں 200 میں سے 15 تا 20 بطخیں مر سکتی ہیں اور باقی خیرو عافیت سے جوان ہو جاتی ہیں.

چار مہینوں میں بطخ کا وزن کتنا ہو جائے گا؟

چار مہینوں میں بطخ کا وزن تقریبا ایک کلو تک ہو جاتا ہے.

دھان میں بطخیں پالنے سے کتنی آمدن ہو سکتی ہے؟

دھان میں بطخیں پالنے سے آپ کو جو فائدے حاصل ہو سکتے ہیں ان کا حساب کچھ یوں ہے.
ایک تو آپ کی کھاد سپرے کی بچت ہوگی.
کم از کم یہ بچت 3 ہزار روپے تک ہو سکتی ہے.
دوسرے آپ کی پیداوار 20 فی صد تک بڑھے گی
اگر آپ کی فی ایکڑ پیداوار 5 من بھی بڑھ جائے تو پھر بھی یہ 5000 روپیہ بنتا ہے.
اور تیسرے آپ کو بطخیں بیچنے سے اضافی آمدن ہو گی.
دو سو میں سے 180 بطخیں بھی جوان ہو گئیں تو یہ آپ کا 180 کلو وزن بنے گا.
اور اگر یہ بطخیں‌150 روپے فی کلو کے حساب سے بھی فروخت ہو جائیں تو یہ رقم 27 ہزار روپے بنتی ہے.
اس طرح آپ کی بچت و آمدن کل ملا کر 35 ہزار روپے بنتا ہے.

خرچہ کتنا آئے گا اور نفع کتنا ہو گا؟
60 روپے کے حساب سے 160 چوزے 9 ہزار چھ سو کے بنیں گے. اور شروع شروع میں ایک آپ کو فیڈ بھی ڈالنی پڑی گی، کوئی دو تین ہزار کا خرچہ یہ ہو سکتا ہے.
بس یہی گیارہ بارہ ہزار آپ کا خرچہ ہو گا. کل آمدن یعنی 35 ہزار میں سے خرچہ نکال دیں تو آپ کا خالص منافع تقریباََ 23 ہزار بنتا ہے.

کیا بطخیں رکھنے کے لئے کوئی شیڈ وغیرہ چاہیئے؟
جی ہاں
200 بطخوں کے لئے 400 مربع فٹ کا چھوٹا سا شیڈ ضروری ہے. اس کے علاوہ جس کھیت میں آپ نے بطخیں چھوڑنی ہیں اس کے گرد کوئی باڑ وغیرہ کا انتظام بھی ہو جائے تو بہتر ہے تاکہ بطخیں کھیت کے اندر ہی رہیں اور کتوں بلیوں وغیرہ کے حملوں سے بھی بچی رہیں.
آپ سوچ رہیں ہوں گے کہ یہ کام تو تھوڑا مشکل اور مہنگا ہے. تو آئیے آپ کو ایک آسان حل بتاتے ہیں.

مفید مشورہ

مشورہ یہ ہے کہ ایسے کاشتکار جن کے گھر اور زمین آپس میں ملے ہوئے ہیں وہ بڑی آسانی سے یہ کام کر سکتے ہیں. گھر کے ساتھ، باہر والی طرف ایک چھوٹا سا کُھڈا یا شید بنا لیں. صبح کے بطخیں کھیت میں جانے کے لئے چھوڑ دیں اور شام کو شیڈ میں بند کر دیں. اس طرح بطخیں آپ مرغیوں کی طرح بڑی آسانی سے پال سکتے ہیں.
البتہ جو لوگ کھلے کھیتوں میں اس کا انتظام کر سکتے ہیں وہ ضرور اپنا شوق پورا کریں. لیکن بطخیں پالنے سے پہلے اپنے علاقے کے مرغی فروش سے بطخوں کی فروخت کے بارے میں ضرور بات کر لیں تاکہ جب بطخیں تیار ہو جائیں تو بیچنے میں کوئی پریشانی نہ ہو.

تحریر
ڈاکٹر شوکت علی
ماہرِ توسیعِ زراعت، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد

یہ تحریر لکھنے کے لئے محققین کے تجربات سے استفادہ کیا گیا ہے


<iframe width="560" height="315" src="https://www.youtube.com/embed/yqae2yT6OGY" frameborder="0" allow="autoplay; encrypted-media" allowfullscreen></iframe> .

March 20, 2018

BARLEY جو very useful for Health








 تلبینہ)
(ہر فرد اور ہر گھر کی ضرورت)


: “رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔'' (ابن ماجہ)
رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں
 آج کی جدید سائینسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا ذیادہ کیلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے ذیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں
پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔
 نبی ﷺ  فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔'' (بخاری' مسلم' ترمذی' نسائی' احمد)
جب کوئی نبی ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ اسے تلبینہ کھانے کا حکم دیتے اورفرماتے کہ اس خدا کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے یہ تمہارے پیٹوں سے غلاظت کو اس طرح اتار دیتا ہے جس طرح کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر صاف کرلیتا ہے
۔نبی پاک ﷺ کومریض کیلئے تلبینہ سے بہتر کوئی چیز پسند نہ تھی۔ اس میں جَو کے فوائد کے ساتھ ساتھ شہد کی افادیت بھی شامل ہوجاتی تھی۔ مگر وہ اسے نیم گرم کھانے' بار بار کھانے اور خالی پیٹ کھانے کو زیادہ پسند کرتے تھے۔ (بھرے پیٹ بھی یعنی ہر وقت ہر عمر کا فرد اس کو استعمال کرسکتا ہے۔ صحت مند بھی ' مریض بھی)
نوٹ: تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔ بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا' ٹانک بھی' دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی۔۔۔۔خاص طور پر دل کے مریض ٹینشن' ذہنی امراض' دماغی امراض' معدے' جگر ' پٹھے اعصاب عورتوں بچوں اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا ٹانک ہے۔
" جو " -------- جسے انگریزی میں " بارلے " کہتے ہیں - اس کو دودھ کے اندر ڈال دیں ۔ پنتالیس منٹ تک دودھ میں گلنے دیں اور اسکی کھیر سی بنائیں ۔ اس کھیر کے اندر آپ چاھیں تو شھد ڈال دیں یا کھجور ڈال دیں ۔اسے تلبینہ ( Talbeena) کہیں گے ---
ترکیب:
۔دودھ کو ایک جوش دے کر جو شامل کر لیں۔
۔ ہلکی آنچ پر ۴۵ منٹ تک پکائیں اور چمچہ چلاتے رہیں۔
۔ جو گل کر دودھ میں مل جائے تو کھجور مسل کر شامل کرلیں۔
۔ میٹھا کم لگے تو تھوڑا شہد ملا لیں۔
۔کھیر کی طرح بن جائے گی۔
۔ چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔
۔ اوپر سے بادام ، پستے کاٹ کر چھڑک دیں۔
(کھجور کی جگہ شہد بھی ملا سکتے ہیں)
طبی فوائد:
طبی اعتبار سے اس کے متعدد فوائد بیان کئے جاتے ہیں-یہ غذا:
1۔غم ، (Depression)
2۔ مایوسی،
3۔ کمردرد،
4۔  خون میں ہیموگلوبن کی شدید کمی،
4۔ پڑهنے والے بچوں میں حافظہ کی کمزوری،
5۔ بهوک کی کمی،
6۔ وزن کی کمی،
7۔ کولیسٹرول کی زیادتی،
8۔ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر لیول کے اضافہ،
9۔ امراض دل،انتڑیوں،
10۔ معدہ کے ورم،
11۔ السرکینسر،
12۔ قوت مدافعت کی کمی،
13۔ جسمانی کمزوری،
14۔ ذہنی امراض،
15۔ دماغی امراض،
16۔ جگر،
17۔ پٹھے کے اعصاب،
18۔ نڈھالی
19.وسوسے (Obsessions)
20. تشویش (Anxiety)

 کے علاوہ دیگر بے شمار امراض میں مفید ہےاور یہ بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہے کہ جو میں دودھ سے زیادہ کیلشیم اور پالک سے زیادہ فولاد پایا جاتا ہےاس وجہ سے تلبینہ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے”۔


If you are having a difficult time suffering from medical conditions like hypertension, arthritis, asthma, impotence, skin problems, anemia, obesity, constipation, diabetes, kidney problems or heart diseases, perhaps it’s time for you to learn about the health benefits of barley. The benefits are mostly attributed to the eight essential amino acids which it contains, meaning that it represents the complete protein requirement in our diet. Recent research says that consuming whole grain barley also regulates blood sugar to a great extent.
There are so many rampant ailments occurring in recent years, which prove that even our regular diet lacks important nutrients. One of the most important nutrients that we often tend to neglect is fiber. Barley is an excellent source of both soluble and insoluble fiber, which assures you good overall health in the long term.
Before we move on to the health benefits, you will be pleased to know that you can consume it in many kinds of preparations like salads, soups, stew, and even with chicken, mutton or in the tandoori style. Therefore, it does not add value just to your health but also to your palate.

Health Benefits of Barley

Barley is used for skin care, boosting immunity, and preventing disorders such as osteoporosis, gallstones, and diabetes. Let us look at the common benefits in detail:

Keeps Intestine Healthy

Barley, being an excellent source of fiber, keeps your body toxin-free. Its grass, which is rich in dietary fiber, acts as a fuel source to the friendly bacteria in our large intestine. These bacteria help in fermenting the fiber content of barley, thereby forming butyric acid, which is the primary fuel for intestinal cells. It is greatly effective in maintaining a healthy colon. By keeping the intestine in proper health, it helps you decrease the movement time of feces and also keeps your stomach clean. It greatly reduces the chances of colon cancer and hemorrhoids as well.

Protects against Gallstones

Barley effectively helps women avoid developing gallstones. Since it is rich in insoluble fiber, it actually helps you reduce bile acid secretion, thereby increasing insulin sensitivity and lowering the triglyceride levels. An article in the American Journal of Gastroenterology says that women consuming a fibrous diet have 17% lower risk of gallstones as compared to other women.

Prevents Osteoporosis

The phosphorus and copper content in barley grass guarantees an overall health of bones. If you have osteoporosis, it can be your natural remedy. Its juice is known to have 11 times more calcium content than milk. Calcium, as we know, is one of the key components in protecting bone health. We need manganese for normal bone production, as well as in cases of iron deficiency anemia. The manganese content found in barley works in association with B-complex vitamins; thereby, keeping the overall health intact.

Boosts Immune System

Being highly nutritious, barley is particularly helpful as it strengthens your immune system and reduces the chances of cold and flu. Iron improves the blood volume and prevents anemia and fatigue. It aids in proper kidney functioning and the development of body cells. Furthermore, it contains copper, which forms hemoglobin and red blood cells.

Skin Care

Barley is a good source of selenium, which helps preserve skin elasticity, thereby protecting it against free radical damage and loosening. Moreover, it also improves our heart, pancreas, and immune system functioning. A deficiency of selenium can lead to cancers of the skin, colon, prostate, liver, stomach, and breast.

Controls Cholesterol Levels

Barley’s insoluble fiber yields propionic acid that helps keep blood cholesterol levels low. Being an excellent source of both soluble and insoluble fibers, it is also specifically recommended by doctors for its naturally low-fat content and zero cholesterol properties.




Manages Diabetes

Barley effectively helps control type 2 diabetes. However, one can prevent this type of diabetes by losing weight, getting involved in a vigorous physical activity, and including abundant whole grains in the diet. Therefore, high fiber foods should be included in the daily diet of diabetic patients. Its grain has all the essential vitamins and minerals, particularly beta-glucan soluble fiber that slows down glucose absorption. The December 2006 edition of Nutrition Research proved that insulin-resistant men who consumed barley beta-glucan soluble fiber had significantly reduced glucose and insulin levels as compared to other test subjects.

Prevents Cancer

Barley contains certain types of phytonutrients known as plant lignans, which are transformed by the friendly flora in our intestines into mammalian lignans. One of these new lignans is called enterolactone, which helps prevent breast and other hormonal cancers as well as coronary heart diseases.

Protects Heart Health

Atherosclerosis is a condition when the artery walls thicken due to the coagulation or deposition of fatty materials like cholesterol. Barley contains niacin (a B vitamin complex) that reduces the overall cholesterol and lipoprotein levels and minimizes cardiovascular risk factors. Postmenopausal women having high blood pressure, high cholesterol or cardiovascular diseases are specifically recommended to have it at least 6 times a week.

Prevents Asthma

14.5 kDa is a barley endosperm protein and a major allergen in baker’s asthma disease. This is an airborne occupational ailment, mostly prevalent in confectioneries and bakeries. It proves to be a very effective preventive measure for such kinds of major wheat-flour allergens.

Forms of Barley Nutrition

Barley Grass is the seedling of its plant. This grass is usually harvested about 200 days after germination, while the shoots are not even a foot tall. People consume it in this form because the young leaves are rich in minerals, vitamins, antioxidants, and amino acids. Although its grains have much more dietary fiber in comparison, the grass has high levels of chlorophyll that detoxifies your body from harmful toxins.
Hulled Barley is also known as covered barley and is usually eaten after removing the inedible, fibrous outer hull. It is a great source of healthy nutrients. It takes a long time to soak when used in regular cooking. However, the time is worth it, considering the utility of dehulled barley when you’re finished. Once the hull is removed, it’s known as dehulled, pot or scotch barley, which is commercially popular and is a very marketable product. The process of removing the bran and polishing is known as “pearling”.
Pearl Barley is easily available in the grocery stores and is probably one of the most common ingredients for breakfast and snacks recipes all over the world. It is actually the hulled barley that is processed and the bran is removed. It is processed into a host of products like flours and flakes, which resemble oatmeal or grits.
Barley Green Powder is well known for its medicinal benefits. It is actually the powdered form of barley grass. These grasses are found in a variety of flavors and have superior solubility. Therefore, you can also consume them in the form of juice.
Barley Flour is often used, alternatively, as wheat flour or cake flour. The flour obtained from grinding whole barley is richer in nutrition than the pearl variety flour since the bran in the former remains undamaged. It contains some gluten and has been very popular in confectioneries that tend to experiment with alternate kinds of flours. It has a mild, nutty flavor, and has comparatively lower rates of calories and higher levels of fiber.
Barley Water is effective when your kidneys need rest from excessive stress. People suffering from kidney and bladder ailments can take barley water for therapeutic uses

How to select Barley?

When you think of buying it, you first need to decide what form you should buy. Barley is found in various forms, and each of them has a varied nutritional value. Whole grain barley has the ultimate nutritional value, found in its grain, leaves, and even the extract of the grass.
Barley is widely available as a commercial product all over the world in various forms. You need to know the exact form that will cater best to your needs. The pearled, flaked and hulled forms have different utilities, so decide what you want to make before making the purchase. It is found both in bulk containers and packaged forms; ensure its freshness before taking it home. If you buy it in containers, check the date and also be sure that it’s sealed properly. Even a small amount of moisture in packaged barley can spoil the cereal, so be careful. Store it in clean, glass airtight containers and place it in a cool, dry place. During summer, it’s advisable to keep it in the refrigerator.

March 09, 2018

National Assembly SEATS District Wise قومی اسمبلی کی پرانی حلقہ بندیاں بحال کر دی گئیں۔




Updated Complete list of National Assembly seats  District Wise for # Elections2018


NA-1 Chitral

NA-2 Swat 1
NA-3 Swat 2
NA-4 Swat 3
NA-5 Upper Dir
NA-6 Lower Dir 1
NA-7 Lower Dir 2
NA-8 Malakand protected areas
NA-9 Buner
NA-10 Shangla
NA-11 Kohistan
NA-12 Batagram
NA-13 Mansehra 1
NA-14 Mansehra cum Torghar
NA-15 Abbotabad 1
NA-16 Abbotabad 2
NA-17 Haripur
NA-18 Swabi 1
NA-19 Swabi 2
NA-20 Mardan 1
NA-21 Mardan 2
NA-22 Mardan 3
NA-23 Charsadda 1
NA-24 Charsadda 2
NA-25 Nowshera 1
NA-26 Nowshera 2
NA-27 Peshawar 1
NA-28 Peshawar 2
NA-29 Peshawar 3
NA-30 Peshawar 4
NA-31 Peshawar 5
NA-32 Kohat
NA-33 Hangu
NA-34 Karak
NA-35 Bannu
NA-36 Lakki Marwat
NA-37 Tank
NA-38 DI Khan 1
NA-39 DI Khan 2
NA-40 Bajur Agency 1
NA-41 Bajur Agency 2
NA-42 Bajur Agency 3
NA-43 Mohmand Agency
NA-44 Khyber Agency 1
NA-45 Khyber Agency 2
NA-46 Kurram Agency
NA-47 Orakzai
NA-48 North Waziristan
NA-49 South Waziristan 1
NA-50 South Waziristan 2
NA-51 Frontier Region
NA-52 Islamabad 1
NA-53 Islamabad 2
NA-54 Islamabad 3
NA-55 Attock 1
NA-56 Attock 2
NA-57 Rawalpindi 1
NA-58 Rawalpindi 2
NA-59 Rawalpindi 3
NA-60 Rawalpindi 4
NA-61 Rawalpindi 5
NA-62 Rawalpindi 6
NA-63 Rawalpindi 7
NA-64 Chakwal 1
NA-65 Chakwal 2
NA-66 Jehlum 1
NA-67 Jehlum 2
NA-68 Gujrat 1
NA-69 Gujrat 2
NA-70 Gujrat 3
NA-71 Gujrat 4
NA-72 Sialkot 1
NA-73 Sialkot 2
NA-74 Sialkot 3
NA-75 Sialkot 4
NA-76 Sialkot 5
NA-77 Narowal 1
NA-78 Narowal 2
NA-79 Gujranwala 1
NA-80 Gujranwala 2
NA-81 Gujranwala 3
NA-82 Gujranwala 4
NA-83 Gujranwala 5
NA-84 Gujranwala 6
NA-85 Mandi Bahawdin 1
NA-86 Mandi Bahawdin 2
NA-87 Hafizabad 1
NA-88 Sargodha 1
NA-89 Sargodha 2
NA-90 Sargodha 3
NA-91 Sargodha 4
NA-92 Sargodha 5
NA-93 Khushab 1
NA-94 Khushab 2
NA-95 Mianwali 1
NA-96 Mianwali 2
NA-97 Bhakkar 1
NA-98 Bhakkar 2
NA-99 Chiniot 1
NA-100 Chiniot 2
NA-101 Faisalabad 1
NA-102 Faisalabad 2
NA-103 Faisalabad 3
NA-104 Faisalabad 4
NA-105 Faisalabad 5
NA-106 Faisalabad 6
NA-107 Faisalabad 7
NA-108 Faisalabad 8
NA-109 Faisalabad 9
NA-110 Faisalabad 10
NA-111 Tobe Tek Singh 1
NA-112 Tobe Tek Singh 2
NA-113 Tobe Tek Singh 3
NA-114 Jhang 1
NA-115 Jhang 2
NA-116 Jhang 3
NA-117 Nankana Sahib 1
NA-118 Nankana Sahib 2
NA-119 Sheikhupura 1
NA-120 Sheikhupura 2
NA-121 Sheikhupura 3
NA-122 Sheikhupura 4
NA-123 Lahore 1
NA-124 Lahore 2
NA-125 Lahore 3
NA-126 Lahore 4
NA-127 Lahore 5
NA-128 Lahore 6
NA-129 Lahore 7
NA-130 Lahore 8
NA-131 Lahore 9
NA-132 Lahore 10
NA-133 Lahore 11
NA-134 Lahore 12
NA-135 Lahore 13
NA-136 Lahore 14
NA-137 Kasur 1
NA-138 Kasur 2
NA-139 Kasur 3
NA-140 Kasur 4
NA-141 Okara 1
NA-142 Okara 2
NA-143 Okara 3
NA-144 Okara 4
NA-145 Pakpattan 1
NA-146 Pakpattan 2
NA-147 Sahiwal 1
NA-148 Sahiwal 2
NA-149 Sahiwal 3
NA-150 Khanewal 1
NA-151 Khanewal 2
NA-152 Khanewal 3
NA-153 Khanewal 4
NA-154 Multan 1
NA-155 Multan 2
NA-156 Multan 3
NA-157 Multan 4
NA-158 Multan 5
NA-159 Multan 6
NA-160 Lodhran 1
NA-161 Lodhran 2
NA-162 Vehari 1
NA-163 Vehari 2
NA-164 Vehari 3
NA-165 Vehari 4
NA-166 Bahawalnagar 1
NA-167 Bahawalnagar 2
NA-168 Bahawalnagar 3
NA-169 Bahawalnagar 4
NA-170 Bahawalpur 1
NA-171 Bahawalpur 2
NA-172 Bahawalpur 3
NA-173 Bahawalpur 4
NA-174 Bahawalpur 5
NA-175 Rahim Yar Khan 1
NA-176 Rahim Yar Khan 2
NA-177 Rahim Yar Khan 3
NA-178 Rahim Yar Khan 4
NA-179 Rahim Yar Khan 5
NA-180 Rahim Yar Khan 6
NA-181 Muzaffar Garh 1
NA-182 Muzaffar Garh 2
NA-183 Muzaffar Garh 3
NA-184 Muzaffar Garh 4
NA-185 Muzaffar Garh 5
NA-186 Muzaffar Garh 6
NA-187 Layyah 1
NA-188 Layyah 2
NA-189 Dera Ghazi Khan 1
NA-190 Dera Ghazi Khan 2
NA-191 Dera Ghazi Khan 3
NA-192 Dera Ghazi Khan 4
NA-193 Rajanpur 1
NA-194 Rajanpur 2
NA-195 Rajanpur 3
NA-196 Jacobabad
NA-197 Kashmore
NA-198 Shikarpur 1
NA-199 Shikarpur 2
NA-200 Larkana 1
NA-201 Larkana 2
NA-202 Kamber Shahdadkot 1
NA-203 Kamber Shahdadkot 2
NA-204 Ghotki 1
NA-205 Ghotki 2
NA-206 Sukkur 1
NA-207 Sukkur 2
NA-208 Khairpur 1
NA-209 Khairpur 2
NA-210 Khairpur 3
NA-211 Naushahro Feroze 1
NA-212 Naushahro Feroze 2
NA-213 Shaheed Benazirabadr 1
NA-214 Shaheed Benazirabadr 2
NA-215 Sanghar 1
NA-216 Sanghar 2
NA-217 Sanghar 3
NA-218 Mirpurkhas 1
NA-219 Mirpurkhas 2
NA-220 Umerkot
NA-221 Tharparkar 1
NA-222 Tharparkar 2
NA-223 Matiari
NA-224 Tando Allahyar
NA-225 Hyderabad 1
NA-226 Hyderabad 2
NA-227 Hyderabad 3
NA-228 Tando Muhammad Khan
NA-229 Badin 1
NA-230 Badin 2
NA-231 Sujawal
NA-232 Thatta
NA-233 Jamshoro
NA-234 Dadu 1
NA-235 Dadu 2
NA-236 Malir 1
NA-237 Malir 2
NA-238 Malir 3
NA-239 Korangi Karachi 1
NA-240 Korangi Karachi 2
NA-241 Korangi Karachi 3
NA-242 Karachi East 1
NA-243 Karachi East 2
NA-244 Karachi East 3
NA-245 Karachi East 4
NA-246 Karachi South 1
NA-247 Karachi South 2
NA-248 Karachi West 1
NA-249 Karachi West 2
NA-250 Karachi West 3
NA-251 Karachi West 4
NA-252 Karachi West 5
NA-253 Karachi Central 1
NA-254 Karachi Central 2
NA-255 Karachi Central 3
NA-256 Karachi Central 4
NA-257 Kila Safiullah, Zhob, Sherani
NA-258 Loralai, Musa Khail, Ziarat, Dukki, Harnai
NA-259 Dera Bugti, Kohlu, Barkhan, Sibi, Lehri
NA-260 Nasirabad
NA-261 Jafarabad, Sohbatpur
NA-262 Kachhi, Jhal Magsi
NA-263 Pishin
NA-264 Killa Abdullah
NA-265 Quetta 1
NA-266 Quetta 2
NA-267 Quetta 3
NA-268 Mastung, Chaghai, Kalat, Shaheed Sikandarabad, Nushki
NA-269 Khuzdar
NA-270 Panjgoor, Washuk, Kharan, Awaran
NA-271 Kech
NA-272 Lasbela, Gawadar



(گجرات کی نئی حلقہ بندیاں گجرات ۔۔۔۔ ضلع گجرات کے کئی علاقے ادھر سے ادھر کر دئے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




این اے 68گجرات -1کاحلقہ جلالپورجٹاں میونسپل کمیٹی سمیت گجرات تحصیل کے قانونگوئی حلقہ ٹانڈہ1-2، پیروشاہ1-2، دولت نگر1-2، جلالپورجٹاں 1-2 پرمشتمل ہوگا، جس کے ووٹرز6لاکھ اکسٹھ ہزار 3سو چوراسی ہونگے،




این اے 69گجرات -2کاحلقہ میونسپل کارپوریشن گجرات ،پرانی ٹاؤن کمیٹی شادیوال، کنجاہ میونسپل کمیٹی،قانونگوئی حلقہ گجرات تحصیل 1-2،کنجاہ 1-2 سمیت پٹوارسرکل دیونہ منڈی 1قانونگوئی حلقہ ہریہ والا اور پٹوارسرکل دیونہ 2قانونگوئی حلقہ ماجرہ پرمشتمل ہوگااس حلقے کے ووٹرز7لاکھ اٹھارہ ہزار1سوہونگے،




این اے 70گجرات 3کاحلقہ لالہ موسیٰ میونسپل کمیٹی، ڈنگہ میونسپل کمیٹی، دیونہ 1(قانونگوئی حلقہ تحصیل گجرات پٹوارسرکل ہریہ والا شامل نہیں)، دیونہ2(قانونگوئی تحصیل گجرات پٹوارسرکل ماجرہ شامل نہیں)،قانونگوئی حلقہ تحصیل کھاریاں جوڑا1-2، ڈنگہ 1-2 اورلالہ موسیٰ 1-2 پرمشتمل ہوگاجس کے ووٹرز6لاکھ ستتر ہزار 72ہونگے،




این اے 71گجرات -4کاحلقہ تحصیل سرائے عالمگیر،میونسپل کمیٹی کھاریاں، قانونگوئی حلقہ تحصیل کھاریاں1-2، کھاریاں کینٹ، صبور1-2اورکوٹلہ ارب علی خان 1-2پرمشتمل ہوگاجسکے ووٹرز 6 لاکھ99ہزار5سوچون ہونگے،




صوبائی حلقوں کے حوالے سے

پی پی 28گجرات 1گجرات کے قانونگوئی حلقہ ٹانڈہ 1-2، پیروشاہ1-2، دولت نگر2( پٹوارسرکل چیچیاں شمس اور باہو وال شامل نہیں)،پٹوارسرکل جلالپورجٹاں 2قانونگوئی حلقہ ٹھمکہ اوربھراج شامل ہونگےاورووٹرزکی تعداد3لاکھ 75ہزار1سو19ہوگی،



پی پی 29گجرات-2حلقہ جلالپورجٹاں میونسپل کمیٹی ، جلالپورجٹاں 1قانونگوئی حلقہ تحصیل گجرات ،جلالپورجٹاں2(قانونگوئی حلقہ کاپٹوارسرکل ٹھمکہ، باہووال شامل نہیں)،دولت نگر1قانونگوئی حلقہ تحصیل گجرات،پٹوارسرکل دولت نگر2قانونگوئی حلقہ چیچیاں شمس، باہووال، دیونہ منڈی 1قانونگوئی حلقہ (پٹوارسرکل ہریہ والا، جھنڈیوال، نارووالی، چک پنڈی، ٹھٹھہ پوڑشامل نہیں)،دیونہ منڈی 2 قانونگوئی حلقہ (پٹوارسرکل ماجرہ،ناگریانوالہ، ساروکی شامل نہیں)، گجرات 1قانونگوئی حلقہ (پٹوارسرکل چک بھولا، دھیرکے، گلانوالہ، گورالی، مدینہ، صابووال1، سوک کلاں شامل نہیں)، گجرات 2قانونگوئی حلقہ کے پٹوارسرکل(چک سادہ، کٹھالہ، موہلہ، قلعہ دار اوررتی شامل نہیں)،خواص پورپٹوارسرکل لالہ موسیٰ1قانونگوئی حلقہ کھاریاں تحصیل شامل ہونگےحلقےکےووٹرزکی تعداد4لاکھ 8ہزار2سواٹھاون ہے،




پی پی 30گجرات-3حلقہ کنجاہ میونسپل کمیٹی،شادیوال (پرانی ٹاؤن کمیٹی چارج نمبر26)،کنجاہ1قانونگوئی حلقہ تحصیل گجرات ،کنجاہ2 قانونگوئی حلقہ تحصیل گجرات، پٹوارسرکل قانونگوئی گجرات1 چک بھولا، دھیرکے، گلانوالہ،گورالی، مدینہ، صابووال1،سوک کلاں ، پٹوارسرکل چک سادہ، کٹھالہ، موہلہ، قلعہ دار، رتی، دیونہ 1قانونگوئی حلقہ ہریہ والا، جھنڈیوال، نارووالی،چک پنڈی، ٹھٹھہ پوڑ،پٹوارسرکل دیونہ منڈی 2 قانونگوئی حلقہ ماجرہ، ناگریانوالہ، ساروکی،پٹوارسرکل جوڑا-1قانونگوئی حلقہ باگڑیانوالہ، چکوڑی بھیلووال ،دھکڑانوالی ،پٹوارسرکل ڈنگہ -2قانونگوئی تحصیل کھاریاںٹپیالہ، وڑائچانوالہ، سیکریالی، مٹووانوالہ،پٹوارسرکل لالہ موسیٰ 1قانونگوئی حلقہ چھوکرکلاںشامل ہونگے، ووٹرزکی کل تعداد اس حلقے میں 3لاکھ بانوے ہزار2سو12ہے،




پی پی 31گجرات -4حلقہ میونسپل کارپوریشن گجرات پرمشتمل ہےجس کے ووٹرز3لاکھ نوے ہزار 5سوتینتیس ہیں،




پی پی 32گجرات 5کاحلقہ ڈنگہ میونسپل کارپوریشن، ڈنگہ 2قانونگوئی حلقہ تحصیل کھاریاں (پٹوارسرکل ٹپیالہ، وڑائچانوالہ، سیکریالی اورمٹوانوالہ شامل نہیں) ،ڈنگہ 1قانونگوئی حلقہ تحصیل کھاریاں،جوڑا1قانونگوئی حلقہ تحصیل کھاریاں(پٹوارسرکل باگڑیانوالہ، چکوڑی بھیلووال اوردھکڑانوالی شامل نہیں)،جوڑا2قانونگوئی حلقہ تحصیل کھاریاں ، لالہ موسیٰ1قانونگوئی حلقہ تحصیل کھاریاں (پٹوار سرکل چکوڑی شیرغازی1، چکوڑی شیرغازی2، کلیوال شہانہ، سیداگول، چھوکرکلاں، خواص پورشامل نہیں)،میونسپل کمیٹی کھاریاں،پٹوارسرکل کھاریاں 1قانونگوئی حلقہ دُھنی، موہری، دھوریہ اوربوریانوالہ شامل ہونگے اس حلقے کے ووٹرزکی تعداد3لاکھ چونسٹھ ہزار4چوبیس ہے،




پی پی 33گجرات 6کاحلقہ میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ، کھاریاں کینٹ، پٹوارسرکل لالہ موسیٰ قانونگوئی حلقہ چکوڑی شیرغازی، چکوڑی شیرغازی 2،کلیوال شہانہ،سیداگول، لالہ موسیٰ2قانونگوئی حلقہ ، پٹوارسرکل کھاریاں 2قانونگوئی حلقہ آڑہ ،بھگوال، ڈوگہ، مکوال، سینتھل اورسہنہ،کھاریاں 1قانونگوئی حلقہ تحصیل کھاریاں(پٹوارسرکل دُھنی، موہری، دھوریہ، بوریانوالہ شامل نہیں)، بزرگوال پٹوارسرکل صبور1قانونگوئی حلقہ تحصیل کھاریاں اورصبور2قانونگوئی حلقہ تحصیل کھاریاں شامل ہونگے،یہاں ووٹرزکی تعداد3لاکھ 91ہزار7سوسترہے،




پی پی34گجرات 7 کاحلقہ تحصیل سرائےعالمگیر، کوٹلہ ارب علی خان 1قانونگوئی حلقہ تحصیل کھاریاں، کوٹلہ ارب علی خان 2قانونگوئی حلقہ تحصیل کھاریاں، صبور1 قانونگوئی حلقہ(پٹوارسرکل بزرگوال شامل نہیں)، کھاریاں 2 قانو نگوئی حلقہ (پٹوارسرکل آڑہ، بھگوال، ڈوگہ، مکوال، سینتھل اورسہنہ۔۔!!

Total Pageviews