April 07, 2017
April 04, 2017
South Korean President Sent to Jailed on Corruption
SEOUL, South Korea (AP) — Thousands of supporters of arrested former President Park Geun-hye were expected to gather in South Korea’s capital on Saturday to call for her release.
Seoul police planned to deploy more than 10,000 officers to monitor the rally near City Hall amid concerns of clashes. Opponents and supporters of Park have divided the streets of Seoul in recent months with passionate rallies.
Park was jailed Friday over allegations that she colluded with a confidante to extort money from businesses, take bribes and allow the friend to unlawfully interfere with state affairs.
Dozens of her supporters rallied outside the detention center Friday, some of them crying and bowing toward the facility while vowing to “protect” her.
Three people died amid violent clashes between Park’s supporters and police on March 10 after the Constitutional Court decided to remove her from office.
Park’s presidential powers were suspended after lawmakers impeached her in December, following weeks of massive demonstrations by millions of people calling for her ouster.
April 03, 2017
How to Start a Business with Minimal Amount
انباکس
میں آئے ہوئے پیغامات کی اگر گروپنگ کروں تو 10 فیصد کے قریب وہ ہوتے ہیں جن میں
لوگوں نے گالیاں دی ہوتی ہیں۔ 20 فیصد کے قریب پیغامات میں لوگوں نے اپنے حسن ظن
سے کام لیتے ہوئے تعریفیں اور دعائیں وغیرہ دی ہوتی ہیں۔ 30 فیصد کے قریب پیغامات
میں لوگوں نے مختلف موضوعات پر پوسٹس لکھنے کی فرمائش کی ہوتی ہیں۔ باقی کے 40
فیصد پیغامات ذرا پرسنل قسم کے ہوتے ہیں، انہیں صیغہ راز میں ہی رہنے دیں۔
وہ
30 فیصد لوگ جو کسی خاص ٹاپک پر پوسٹ کرنے کی فرمائش کرتے ہیں، ان کی اکثریت یہ
چاہتی ہے کہ میں کم لاگت سے کاروبار شروع کرنے پر کوئی پوسٹ کروں۔
میرا
یہ ماننا ہے کہ آپ میں سے کوئی بھی شخص کسی بھی قسم کا کاروبار کرسکتا ہے۔ اس
کیلئے آپ کو نہ تو ایم بی اے یا کسی خاص ڈگری کی ضرورت ہے اور نہ ہی بہت زیادہ
تجربہ یا سرمائے کی ضرورت۔ کاروبار کے رہنما اصول ہمارے دین میں وضع کردیئے گئے ہیں
جن میں خاص خاص یہ ہیں:
نمبر1۔ پورا تولو اور اپنی
پراڈکٹ بیچتے وقت گاہک کو اس کی خوبیوں کے ساتھ ساتھ خامیاں بھی بتاؤ تاکہ وہ
دھوکے میں نہ رہے۔
نمبر2۔ اپنی پراڈکٹ کی
قیمت صرف اس وجہ سے مت بڑھا دو کہ بازار میں اس کی قلت ہوچکی ہے یا اس کی ڈیمانڈ
بڑھ گئی ہے۔ یہ ذخیرہ اندوزی ہے جس کی سخت ممانعت ہے۔
نمبر3۔ ملاوٹ مت کرو، ایسا
کرنے والے کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ وہ ہم میں سے نہیں۔
نمبر4۔اگر کوئی گاہک خریدی
ہوئی پراڈکٹ واپس کرنا چاہے تو اس کیلئے آسانی پیدا کرو۔
آپ
دیکھ سکتے ہیں کہ اوپر بیان کئے گئے اصولوں میں نہ تو بزنس سٹریٹیجی کا ذکر ہے، نہ
ہی مارکیٹنگ پلان کا اور نہ ہی تجربہ یا فنانس کا۔ آپ اپنی نیت رزق حلال کمانے کی
رکھیں، اللہ آپ کو وہاں سے رزق دے گا جو آپ کو وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا۔
اب
آجائیں آئیڈیئے کی طرف۔
آج
کل بچوں کے ریڈی میڈ گارمنٹس کی اکثریت چائنہ سے امپورٹ ہو رہی ہے۔ ہر صوبے کے بڑے
شہروں میں ہول سیل مارکیٹس میں امپورٹر حضرات موجود ہیں جن کے پاس موجودہ اور اگلے
سیزن کے امپورٹ کئے ہوئے گارمنٹس کا وافر سٹاک موجود ہوتا ہے۔ لاہور میں یہ لوگ
شاہ عالم مارکیٹ میں ہیں، کراچی میں صدر سے لے کر ناظم آباد تک، ہر بڑے علاقے میں
موجود ہیں اور اسی طرح پشاور، کوئٹہ اور دوسرے شہروں میں بھی ہونگے۔
چائلڈ
گارمنٹس میں 40 سے 60 فیصد مارک اپ پر کاروبار ہوتا ہے۔ آسان الفاظ میں اگر آپ ایک
سوٹ ہول سیل میں 200 روپے کا خریدتے ہیں تو یہ آپ بآسانی ریٹیل میں 280 سے لے کر
320 روپے تک بیچ سکتے ہیں۔
اس
مقصد کیلئے آپ اپنے محلے میں کوئی سستی سی دکان کرائے پر لیں، تقریباً 20 ہزار
روپے میں آپ اسے اندر سے پینٹ وغیرہ کروا کر، ہینگرز وغیرہ لٹکانے کیلئے ریکس بنوا
سکتے ہیں۔
ہول
سیل سے آپ 30 ہزار روپے کا مال اٹھائیں۔ ایک ڈیزائن کا ایک سیٹ ملتا ہے جس میں
سمال، میڈیم اور لارج سائز ایک ہی کلر میں پیک ہوتے ہیں۔ آپ اپنی مرضی سے یا گھر
کی کوئی خاتون ساتھ لے جائیں جس کے چھوٹے بچے ہوں اور اسے ہول سیل سے ڈیزائن
سیلیکٹ کرنے دیں۔
اپنی
دکان پر ہر سیٹ کا ایک ایک سوٹ ہینگر پر لٹکا دیں اور باقی پیک حالت میں شوکیس میں
رکھ لیں۔
اگر
مارکیٹ میں 40 سے 50 فیصد کے مارجن پر کام ہورہا ہے تو آپ اپنا منافع 25 سے 35
فیصد کرلیں۔ اپنے گاہکوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں، خریدا ہوا مال اگر استعمال نہ
کیا ہو تو بخوشی واپس لے لیں۔ جو ڈیزائن کم بک رہے ہوں انہیں علیحدہ سے ایک کونے
میں لٹکا کر ان پر سیل کا پوسٹر لگا دیں اور انہیں 15 فیصد منافع پر بیچ دیں۔
آپ
کو 3 سے 6 ماہ لگیں گے اور پھر آپ کے گاہک مستقل ہوتے جائیں گے۔ سال کے اندر اندر
آپ کی ماہانہ انکم 50 ہزار یا اس سے بھی زیادہ ہوجائے گی۔
بزنس
کرنا بہت آسان ہے اگر آپ کی نیت صاف ہو۔ لیکن اگر آپ راتوں رات امیر ہونا چاہتے
ہیں تو پھر اس کا جائز طریقہ اس کے سوا اور کوئی نہیں کہ آپ کسی قطری سے دوستی
کرلیں!!! بقلم خود باباکوڈا
March 29, 2017
Face Book, Internet Friendship Just Fake, Fraud
خاص
لڑکیوں کے لیے*
*ایک بہن کی عبرت انگیز کہانی
*خواتین ہوشیار رہا کریں
میں کالج کے امتحانات سے فارغ ہوئی تو بوریت کا شکار تھی ، گھر کا ماحول بھی تھوڑا سخت تھا ، آزادانہ گھومنے پھرنے کی پابندی تھی تو سوچا کیوں نہ وقت گزاری کیلئے فیس بک جوائن کر لوں ، پھر کیا بتاؤں بس یوں سمجھو کہ امی سے کئی بار ڈانٹ بھی کھائی مگر فیس بک تو جیسے میرا اوڑھنا بچھونا ہی بن گئی۔ ہے تو غلط بات مگر وقتی طور پر مجھے اچھا لگا۔
*خواتین ہوشیار رہا کریں
میں کالج کے امتحانات سے فارغ ہوئی تو بوریت کا شکار تھی ، گھر کا ماحول بھی تھوڑا سخت تھا ، آزادانہ گھومنے پھرنے کی پابندی تھی تو سوچا کیوں نہ وقت گزاری کیلئے فیس بک جوائن کر لوں ، پھر کیا بتاؤں بس یوں سمجھو کہ امی سے کئی بار ڈانٹ بھی کھائی مگر فیس بک تو جیسے میرا اوڑھنا بچھونا ہی بن گئی۔ ہے تو غلط بات مگر وقتی طور پر مجھے اچھا لگا۔
لڑکوں کی توجہ پانا اور تعریفی کلمات
سننا لیکن چونکہ میں ایسے ماحول کی عادی نہیں تھی تو مجھے جلد ہی اپنی غلطی کا
احساس ہونا شروع ہو گیا۔
جب میں نے دیکھا کہ میری ہر پوسٹ پر
بیشمار کمنٹس آتے تھے ،کبھی کوئی محبت بھری شاعری میں ٹیگ کر رہا ہوتا تو کبھی
کوئی ان باکس میں چاہت کا اظہار کر رہا ہوتا ، ڈیٹس کی آفر کر رہا ہوتا کئی ٹھرکی
حضرات نے تو بنا دیکھے شادی کی پیشکش بھی کر دی مگر مجھے امی کی وارننگ یاد تھی کہ
میں نے تمہاری تربیت میں کوئی کمی نہیں کی ہے ،اچھے اور برے کی پہچان سکھا دی ہے۔
اب میں 24 گھنٹے تمہاری چوکیداری نہیں کر
سکتی ،بس ہمارا اعتبار کبھی نہ توڑنا !
امی کی باتیں سمجھہ تو آتی تھیں مگر فیس بک کا چارم ساری نصیحتیں بھلا دیتا تھا ، سوچتی تھی کہ وقت گزاری ہی تو ہے بس ،میں کونسا کسی سے زیادہ فری ہوتی ہوں جو پریشانی ہوں۔
امی کی باتیں سمجھہ تو آتی تھیں مگر فیس بک کا چارم ساری نصیحتیں بھلا دیتا تھا ، سوچتی تھی کہ وقت گزاری ہی تو ہے بس ،میں کونسا کسی سے زیادہ فری ہوتی ہوں جو پریشانی ہوں۔
مگر پھر یوں ہوا کہ ایک لڑکا جو بظاہر
بہت مہذب تھا مجھے سچ مچ اچھا لگنے لگا ، بقول اس کے اسکی ساری توجہ کا مرکز صرف
میں تھی ، میں اسکی خوبصورت باتوں کے جال میں آگئی اور اس پر بھروسہ کرنے لگی ،
میں اس سے ابھی تک ملی نہیں تھی مگر مجھے محسوس ہوتا تھا کہ جیسے میں اسے ہمیشہ سے
جانتی ہوں اور وہ جیون ساتھی بننے کیلئے بہت موزوں ہے ،
موقع دیکھ کر امی سے بات کروں گی اسکے
بارے میں !
لیکن آھستہ آھستہ اسکی بے تکلفیاں بڑھنے
لگیں ،اسکی ذومعنی باتیں مجھے پریشان کرنے لگی تھی ، ایک چبھن سی تھی جو اندر کو
چوبتی رہتی تھی ،
میں اب اس سے ناطہ ختم کرنا چاہتی تھی مگر وہ خود کو جان سے مارنے کی دھمکی دے کر مجھے روک لیتا تھا ۔۔!!
میں اب اس سے ناطہ ختم کرنا چاہتی تھی مگر وہ خود کو جان سے مارنے کی دھمکی دے کر مجھے روک لیتا تھا ۔۔!!
پھر اچانک ایک دن شام کے وقت اس نے مجھ
سے ملنے کی فرمائش کی ، میں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ ایک تو رات کو ملنا ہی غلط
دوسرا کسی رشتے کے بغیر ہمارا ہی نہیں بلکہ ہر لڑکے اور لڑکی کا تنہا ملنا ٹھیک
نہیں ،
میرا انکار سن کر وہ تھوڑا اکھڑ سا گیا
کہ کیا یار ؟ میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں ،
کوئی کھا تھوڑی جاؤں گا ،
تم بھی نا ، بس حد کرتی ہو میں نے نرمی سے کہا کیونکہ یہ غلط ہے ،
جب دو لڑکا لڑکی اکیلے ہوں تیسرا شیطان ہمیشہ بیچ میں رہتا ہے وہ بولا غلط ہے تو فیس بک جوائن کیوں کی تھی ؟؟
بیٹھتی نا پردے میں ،
یہاں تو یہی کچھ ہوتا ہے !
کوئی کھا تھوڑی جاؤں گا ،
تم بھی نا ، بس حد کرتی ہو میں نے نرمی سے کہا کیونکہ یہ غلط ہے ،
جب دو لڑکا لڑکی اکیلے ہوں تیسرا شیطان ہمیشہ بیچ میں رہتا ہے وہ بولا غلط ہے تو فیس بک جوائن کیوں کی تھی ؟؟
بیٹھتی نا پردے میں ،
یہاں تو یہی کچھ ہوتا ہے !
میں نے بھی غصے میں جواب دیا کہ فیس بک
پر اگر غلط لڑکیاں آتی ہیں تو آپ بھی تو آتے ہیں ، اسکا مطلب آپ بھی برے ہیں ؟
بکواس بند کرو ، میرا طنزیہ جواب سن کر
وہ تڑپ کر بولا ، مجھے پتا ہوتا
تم ایسی ہو تو کبھی تم کو منہ نہ لگاتا ، سالی نے ''ہوٹل کے کمرے کی بکنگ'' پر
اتنے پیسے ضائع کروا دئیے میرے ، اب واپس بھی نہیں ہوں گے اسکی اس بات پر میں جیسے
پتھر کی ہو گئی ،نجانے کب میری آنکھوں سے دو آنسو گرے ، شائد شکرانے کے کہ میرے رب
نے مجھے کسی غلیظ گھڑے میں گرنے سے پہلے ہی بچا لیا...
*میری بہنو !*
میں نے تو اپنا سبق سیکھ لیا کیونکہ میری سوچ کو بنانے والی میری ماں تھی ،
وقتی طور پر میرے قدم لڑکھڑائے ضرور مگر الحمدلله میرے الله نے مجھے بر وقت بچا
لیا اب آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ فیس بک یا نیٹ کا غلط استعمال نہ کریں پلیز !
میں نے تو اپنا سبق سیکھ لیا کیونکہ میری سوچ کو بنانے والی میری ماں تھی ،
وقتی طور پر میرے قدم لڑکھڑائے ضرور مگر الحمدلله میرے الله نے مجھے بر وقت بچا
لیا اب آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ فیس بک یا نیٹ کا غلط استعمال نہ کریں پلیز !
*نیٹ پر ملنے والا ہر شخص شریف نہیں ہوتا
،*
*تنہائی میں کبھی کسی مرد کو نہ ملیں ،*
*خود کو برباد ہونے سے بچائیں۔*
*آپ لوگ یہاں محبت کا کھیل نہ کھیلیں*
اگر ملن ممکن ہوسکتا ہے تو نکاح کا حلال رشتہ جوڑیں ، حرام کاری جیسے گناہ سے بچیں !
اگر ملن ممکن ہوسکتا ہے تو نکاح کا حلال رشتہ جوڑیں ، حرام کاری جیسے گناہ سے بچیں !
جو لڑکا آپ کی صحیح معنوں میں عزت کرتا
ہوگا وہ باعزت طریقہ سے آپ سے رشتہ جوڑے گا۔
اپنے فارغ وقت کو کچھ اچھا سیکھنے میں
صرف کیجئے !
انٹرنیٹ پر پیار محبت یہ سب دقیانوسی
باتیں ہیں ، ویسے بھی ہر مرد کو لڑکیاں اچھی لگتی ہیں۔ ماسوائے چند اچھے لوگوں کے جن کا پتہ نہیں
چلتا کیونکہ جھوٹ زیادہ کام کرتا
ہے ۔ نیٹ اور فیس بُک پر تو صرف جھوٹ ہی
ہے۔ اصلی پیار حاصل کرنے کے لئے کبھی بھی اپنی زندگی خراب نہ کریں۔
نہ تو پیار ایسے ہوتا ہے نہ ہی دوستی !!
یہ سب خیالی دنیا ہے اور حقیقت بہت مختلف ہوتی ہے۔۔!
نہ تو پیار ایسے ہوتا ہے نہ ہی دوستی !!
یہ سب خیالی دنیا ہے اور حقیقت بہت مختلف ہوتی ہے۔۔!
احتیاط کرلو اس سے پہلے کے پچھتانا پڑۓ
جو لڑکا آپ سے سچی محبت کرتا ھوگا
وہ عزت کے ساتھ آپ کو اسلامی شریعت کے
مطابق آپ کو نکاح
کرکے عزت کے ساتھ اپنے گھر لے جاۓ گا
کرکے عزت کے ساتھ اپنے گھر لے جاۓ گا
ناکہ ھوٹلوں پارکوں میں گھما کے چند گفٹ
دے کہ
آپکی عزت سے کھیلے...
آپکی عزت سے کھیلے...
Subscribe to:
Posts (Atom)








