اس طرح کے جاہل مولانا صاحب جو صرف منافقت اور دوسروں پر الزام تراشی کرتا ہے۔ ان کو اس طرح کے بیانات دینے کے بعد جیل میں قید تنہائی میں بند کرنا چاہیئے تاکہ ان کی عقل ٹھکانے آ جئے۔ میں جو کچھ اس مولانا کو کہنا چاہتا ہوں وہ غیر مہذب ہونے کی وجہ سے تحریر کرنے سے قاصر ہوں۔ اللہ پاک ایسے جاہل علما سے عوام و خواص کو بچائے۔ آمین